Damadam.pk
Matric-Fail's posts | Damadam

Matric-Fail's posts:

Matric-Fail
 

"المختصر ! تم میری زندگی کا انتہائی غلط فیصلہ تھے"💔🙂

Matric-Fail
 

سب کو پتا ہے ذندگی بے حال ہے 🥀
پھر بھی پو چھتے ہیں کیا حال ہے🙂

Matric-Fail
 

Maybe men won't like it, but women sure do. 😆

Matric-Fail
 

میرے کزن نے میٹرک میں 1100 میں سے 289 نمبر لے کر اپنے ساتھ گاؤں کا نام بھی مٹی میں ملا دیا 🙂

Matric-Fail
 

دل سے اترے شخص کو ایک چانس تو ضرور ملنا چاہیئے ہوسکتا ہے
وہ جان بوجھ کر نہ اترا ہو سلپ ہو گیا ہو😂😒😕🫣🤭

Matric-Fail
 

نجومی کیا کہا تم نے ؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں
ارے وہ حاصل کل ہے، خدارا غور سے دیکھو !!!!

Matric-Fail
 

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ کے دوران اشتہار کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈز ہوگی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹرز اس میچ سے 1 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کیلیے پُرامید ہیں، نشریات دکھانے کے خواہشمند ٹی وی چینل کو 90 کروڑ کے قریب رقم ادا کرنا ہوگی جبکہ ’’پاورڈ بائی‘‘ اسپانسرز کا بجٹ 75 کروڑ رکھا گیا ہے۔
دوسری جانب ورلڈکپ کے دیگر مقابلوں کیلئے 7 لاکھ روپے فی 30 سیکنڈز مقرر کیا گیا ہے۔

Matric-Fail
 

خوشی کی آسان ترین وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کوئی روز تمہارا حال پوچھتا ہے۔🌸
@khaن⚜️🇧🇪

Matric-Fail
 

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا وقت آہستہ آہستہ عادتیں ختم کر دیتا ہے*

Matric-Fail
 

جس حال میں رب رکھے' وہ حال اچھا ھے ...☆
#_شکر_ٱلْحَمْدُالِلَّٰهِ ❤

Matric-Fail
 

نماز اگر محبت ہے تو تہجد اللّٰہ سے عشق کا احساس ہے
اللّٰہ ہمیں نماز والی محبت اور تہجد والا عشق نصیب فرمائے ۔۔

Matric-Fail
 

ابھی شکر کرو روس والا سستا تیل آ گیا تھا ورنہ سعودیہ والا 350 کا ملتا ۔
ایک پٹواری کا خارش کرتے ہوٸے بیان ۔۔

Matric-Fail
 

اک عورت مرد سے کیا چاہتی ہے
آج عورت سے ہی پتہ کرتے ہیں.

Matric-Fail
 

نماز اگر محبت ہے تو تہجد اللّٰہ سے عشق کا احساس ہے
اللّٰہ ہمیں نماز والی محبت اور تہجد والا عشق نصیب فرمائے ۔۔

Matric-Fail
 

*فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚*
🌚 _*😌*_ 🌚
#

Matric-Fail
 

جس کی وجہ سے تم سیگریٹ پیتے ہو وہ کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہوگی

آسمان میں لائن لگائے دو درجن کے قریب تارے نما کوئی چیز چلاس شہر سے گلگت کی طرف جاتے ہوئے نظر آئے
M  : آسمان میں لائن لگائے دو درجن کے قریب تارے نما کوئی چیز چلاس شہر سے گلگت کی - 
Matric-Fail
 

عورت کی توہین
صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ھے،
صالحین
کے گھروں میں عورت ملکہ ھوتی ہیں.

Matric-Fail
 

ایک طرف دھماکے 😭
دوسری طرف سیلابیں 😪
جائیں تو ھم کہاں جائیں
الٰہی وطن عزیز پر رحم فرماء.🙏🙏🙏🙏

Matric-Fail
 

مشکوک عادتوں سے میرا جی نہ کر اداس
جی بھر کے مجھ کو لوٹ مگر، اعتبار سے