اور وہ اپنی زبان کی پکی تھی اس نے کہا تھا ، بابا میں اِس کے بغیر مر جاؤ گی اور وہ مر گئی....!
#
وفـــا کـــے لائق نہیـــں تیــرے شہــــر کـــے لـــوگ
جانی<>.
مشکلیــں ســــر پر آتی ھــــیں تو راســـتے بدل لــیتے ہے
Janan Ajnabe
تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے
راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے
میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی
ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
عورت
جِس پر دُنیا کی سات ہزار
ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئی محبت سے لکھا گیا
مگر اِن سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجِب المّحبت"۔❤
کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے ♥️

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘
دنیا کا کوئی بھی ملک میرے وطن کے حسن سے مقابلہ نئی کرسکتا الحمداللہ💕🇵🇰
پتھر کو دل بنائے گا اور توڑ جائے گا
اپنا نشہ لگا کے تمھیں چھوڑ جائے گا
#
ہم سےنہیں ملےگامزاج آپ کا😎💥🤟
ہم منافقوں کوسلام بھی نہیں کرتے 😈💥🤘
wife is knife For cutting Of Life____________"''
Life is Short and the World is wide_____________________
دنیا میں "𝟐𝟎𝟔 " ممالک اور " 𝟒𝟐𝟎𝟎" مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا .
🥀"___الحَمْدُاللّٰہ___🥀
امید اب بھی باقی ہے کہ شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے
good night
#زیادہ_صفائیاں_دینے_سے_بہتر_ہے_
#کہ_انسان_داغ_دار_ہی_رہے______
🥀🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain