بنا کر اپنی اہلیہ تمہیں، روز تمہارا دیدار کرونگا,😍
شُکر رٙب کا ادا کرونگا، سورۃ رحمٰن پڑھا کرونگا..💝
کہتے ہیں کہ اگر عورت سچی محبت کرلے
تو ایک ماں کی طرح پرواہ کرنے لگتی ہے 🖤💯
عشق تے سوھنیا تازہ رہنـدا😘
پاویں داڑھی ہو جائے چِٹّی😍
اس نے پہنی تو______ خوبصورت لگی😘
ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی❤
میں ڈر رہا ہُوں تُمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لُوٹ لیں نہ کسی روز کُچھ پِلا کے مُجھے
"ہزار آۓ طلب گار دل کی بستی میں
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمھارا تھا"❣❣
"ہزار آۓ طلب گار دل کی بستی میں
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمھارا تھا"❣❣
تیرا مجھ سے تھوڑی دیر بات کرنا...!!!
سارے دن کی تھکاوٹ دور کر دیتا ہے....!!!
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ...!!!
اے میرے الله !
میں نے اگر تیری نافرمانی اعلانیہ کی تو میری بخشش فرما اگر چھپ کر کی تو اس کی پردہ پوشی فرما
آمین یا غفور رحیم ربی
🌿🍀🥀🌺🌻🌺🥀🍀🌿
محبت میں انائیں کیسی!
آپ کہے ، تو قدموں میں بیٹھ جاؤں.🙂♥️
🥀🖤🔥
زمان پارک
نعرہ تکبیر اللہ اکبر♥️
کی آوازوں سے گونج اٹھا
سبق تھا زندگی کا -!!
مجھے لگا محبت ہے ۔♥️
۔♥️
سبق تھا زندگی کا -!!
مجھے لگا محبت ہے ۔♥️
۔♥️
good morning name Ka time hai sub se namaz ki apeel hai Namaz qayem karein
خود کلامی عجیب ہوتی ہے
خود سے باتیں اور آپ کی باتیں
کسی کا روٹھ جانا اور اچانک بےوفا ہونا
محبت میں یہی لمحے قیامت کی نشانی ہیں
-
*- تیری عادت لگنے سے پہلے سب سہی تھا 🏴☠️🫀*🤝🏻
زِندگی کی ساری بُلندیاں💯🥀
ربّ کے آگے جُھکنے سے مِلتی ہیں✨❤
ٹخنے کا دیدار کرا
🌻🍁🌹🍄🌺🌾🍀
لہنگا زرا وہابی کر_✨️🖤
#mOhtaarmaaa 🥀🌻🍁🌹🍄🌺🍀🍀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain