ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر ____
ہم سے کرنے کی اجازت ہے تمھیں ___
تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے،
اقرار الگ، تکرار الگ، تعظیم الگ، فرمان الگ
تشبیہ دوں تو کس سے، تیرے حسن کا ہر رنگ جدا
نیل الگ، زمرد الگ، یاقوت الگ، مرجان الگ،
👄💋
زندگی کیا ہے!؟
موت کے اِنتظار میں سِنگھار کِیے دُلہن!
💔
*قصہ یہ پڑھا ہے میں نے مقدس کتاب میں*
*حسن مہفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں ❤️❤️❤️❤️*
پوسٹ پہ آجایا کرو یہ رشتے داروں والی
حرکتیں چھوڑ دو 😐😅😂
اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی
چڑیاں ہیں۔🐦🐦؟
تو پھر ہم کیا ہیں😒
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
#__________محبتــــــــ 🔥
عورت کو جتنی آزادی دینی چاہیے اسلام دے چکا ہیں
اب مزید آزادی کے لیے جو ڈرامہ کیا جا رہا ہیںں وو
صرف بے حیا ئ ھے
مجھے کیوں ایسی فیلنگ آ رھی ھےکہ 🥀,,🙉
آج میری پوسٹ پہ کوئى شھزادی آئے گی.......🙈❤️🔥
Sojawon Kia
*میری پوسٹ پر آ نے والو..😋
خدا تمہیں کمبل میں باتیں کرنے کے لیے"جانو "دے۔۔۔😂*😜😜🤣🤣
تیرے عشق کے پانچوں نقطوں پر بھاری ہے
جو نقطہ میری انا میں ھے_______🖤🙂
اداس چہرہ ، مخمور آنکھیں ، زلف غزل کی لام جیسی
ھے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی
عشق تے سوھنیا تازہ رہنـدا😘
پاویں داڑھی ہو جائے چِٹّی😍
اس نے پہنی تو______ خوبصورت لگی😘
ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی❤
I wish I could freeze time just to spend more time with you
//-🔐🌸🌍♥️//
دنیا ساری چھڈ کے چلیا تیری راواں تیری گلیاں
#
معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
neend arahi haii Mujhy Sony lga hn
شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔
روز روز نہانے سے ڈرلگتا ہے ۔🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain