ڈھلتی عمر کے آثار چہرے سے عیاں ہیں
کم بخت آئینہ کہتا ہے تُو آج بھی جواں ہے
اگر میں تمہاری چبائی ہوئی ببل
کھاؤں تو مان لو گی کہ محبت ہے.😛🤭
عورت کے دلکش و رنگین لب و رخسار اور کمر کے بارے میں مرد نہ سوچیں تو کیا جانور سوچیں گے 🔥🌻
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
جو سینہ نہ جلاۓ ؛
نہ وہ سگریٹ اچھا نہ وہ معشوق !🔥🖤
ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر ____
ہم سے کرنے کی اجازت ہے تمھیں ___
بہت ہو گیا محبت کے سوال
یہ بتاؤ قرآن پاک پڑھا ہے
اگنور کر کے نکل جاؤں کیونکہ یہ سوال آپ سے نہیں آپ کے 🍀🍀ضمیر سے تھا 🌸🌺
سویڈن فنا ہو جائے گا لیکن قرآن ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہےگا ان شاءاللہ
یا اللّٰه تعالیٰ سویڈن کو زمین کے حصے سے ایسا ختم کردے جیسا تو نے قوم عاد و ثود کو ختم کیا تھا
#Boycottswedan
وہ کونسا مرد مجاہد تھا جس نے
ایک عورت کی فریاد پر اپنی فوج سے کہا مُجھے صبح تک اسرائیل تباہ نظر آنا چاہیے
🙋🏻♀️مجھے پاگلوں سے دوستی🤝 کرنا پسند ہے۔۔😜
🙆🏻♀️کیونکہ مصیبت میں کوئی " سمجھدار" کام نہیں آتا۔۔🤷🏻♀️🤦🏻♀️🤷🏻♀️😁😂🤣
چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے تو پھر بھی وہ حرام ہی ہے اس لیۓ زبردستی کے بھائی بنانا چھوڑ دو لڑکیوں
🤣😂😅😀
تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں 😪
مرشد 🙄
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئی 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
✨عورت کے قانون کے مطابق ۔۔۔۔۔
اگر آپ اس سے محبت کرتے ہیں تو باقی تمام عورتوں سے آپ کو نفرت ہونا ضروری ہے 🙂
💯🥀🖤
نفرتوں کے اس دور میں بھی میری طرف سے اپ سبکو
I love you🙆🌝
سارے کسی نا کسی کے ساتھ سیٹ ہیں بس ایک میں ہی Upset ہوں.
🙂😁😝
عورت کی عزت کرنا ایک عزت دار مرد کی نشانی ہے ❤️🥀
یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں نہ کہ لڑکے ہونا بہت آسان 🙄🙄🙄
کبھی سبزی واپس کروانے گئ ہو ۔۔۔۔۔۔
عزت کا جنازہ نکل جاتا ہے 🤧🤧🤭😂😂
کوئی کتنا بھی پیارا کِیوں نہ ہو💔🔥
، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے! 🥀🙂
ایکٹیویٹی پوسٹ 😍
اپنی ایک بری عادت بتائیں جس کی وجہ سے گھر میں ڈانٹ پڑتی ہے😝
مجھے Mobile کی وجہ سے 🙈😂😜😍
🥀🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain