Damadam.pk
Maya_Ali_007's posts | Damadam

Maya_Ali_007's posts:

میں آ رہا ہوں ترے پاس یہ نہ ہو کہ کہیں
 ترا مذاق ہو اور میری زندگی لگ جائے 
تہذیب حافی🥀
M  : میں آ رہا ہوں ترے پاس یہ نہ ہو کہ کہیں ترا مذاق ہو اور میری زندگی لگ جائے  - 
میں تیڈی منتظر ہاں مدامیں کنوں❤️
M  : میں تیڈی منتظر ہاں مدامیں کنوں❤️ - 
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے 
در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
M  : ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں - 
کسی کو حلقهٔ احباب سے نکالا نہیں
جو پھل خراب تھے ٹہنی سے گر گئے خود ہی
M  : کسی کو حلقهٔ احباب سے نکالا نہیں جو پھل خراب تھے ٹہنی سے گر گئے خود ہی - 
Maya_Ali_007
 

° وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی°
اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے کہیں بہتر ہے ♥️

Maya_Ali_007
 

جگہ بدل کر دیکھیں
کوک کی بوتل اگر آپ کسی دکان سے خریدیں تو یہ آپ کو 120 ،100 تک ملے گی ۔کسی ہوٹل سے خریدتے ہیں تو 150کی ملے گی۔ اگر یہی بوتل آپ کسی ایئرپورٹ سے خریدتے ہیں تو یقیناً آپ کو 250 یا 300 میں ملے گی ۔بوتل وہی ہے، لیکویڈ بھی وہی ہے، مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ہیں ۔ اس مثال سے میں آپ کو یہی سمجھانا چاہ رہی ہوں کہ کہیں پر اگر آپ کی ویلیو نہیں ہے تو جگہ بدل کر دیکھیے ۔ یقین مانیے آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی۔ یوں اپنا وقت اور ایموشنز فضول لوگوں پر ضائع مت کریں۔🤍

تم کچھ تو نبھا دیتے،آخر کو محبت تھی 
ہم نے تو عقیدت میں،لہجہ بھی نہیں بدلا 
ہے  شوق  سفر ایسا،  اک  عمر  سے  ہم  نے 
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا.
M  : تم کچھ تو نبھا دیتے،آخر کو محبت تھی ہم نے تو عقیدت میں،لہجہ بھی نہیں بدلا  - 
Maya_Ali_007
 

Ask me Anything!!😀

تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر 
جب لوٹ کے آتے ہیں تو دانہ نہیں چگتے ۔۔۔!
M  : تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر جب لوٹ کے آتے ہیں تو دانہ نہیں چگتے ۔۔۔! - 
Maya_Ali_007
 

https://youtube.com/shorts/pHFzxoR73G0?feature=share
آپ سب سے گزارش ہے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں جزاک اللّہ سلامتی

Maya_Ali_007
 

یہ اپنے اپنے عقیدے کی بات ہے ورنہ
نبیؐ کی آلؑ کے غم پر سوال بنتا نہیں

Maya_Ali_007
 

جس دل کو آپ زخمی کر دیتے ہیں وہاں آپ کی محبت نہیں رہتی۔

Maya_Ali_007
 

تم کچھ تو نبھا دیتے،آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں،لہجہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا، اک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا.

Maya_Ali_007
 

ہوا ہے وہ اگر منصف تو احتیاطً ہم
سزا تسلیم کرتے ہیں کسی الزام سے پہلے

Maya_Ali_007
 

دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے🥀

Maya_Ali_007
 

اور پھر کتنے خواب....
آنکھوں میں جنازہ بن کر رہ گئے 🤍

Maya_Ali_007
 

تم کچھ تو نبھا دیتے،آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں،لہجہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا، اک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا.

Maya_Ali_007
 

"-مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوہ نہیں مگر !
جتنا برا سمجھتے ہو اتنی نہیں ہوں میں۔۔
اس طرح پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجیے۔۔!!
لہجے کا رخ سمجھتی ہوں بچی نہیں ہوں میں😏😏

Maya_Ali_007
 

اور تیرے بعد .....🤍
سَکون کے تعویذ پہنچائے گئے مجھے ✨

Maya_Ali_007
 

دل آہدے یار مری ونجییجے
لیکن کوئ ساتھی وی نال ہووے تاں