" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
اور تیرے بعد .....🤍
سَکون کے تعویذ پہنچائے گئے مجھے ✨
دکھ یہ ہے مرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
اے باد ستم خیز تری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے ہیں جو اڑنے کے نہیں تھے
کوٸی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی اتنی اذیت محسوس نہ کروں
جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہیں کہ تم کیسی اور کو میسر ہو! 🥀🖤
پتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔!
کبھی، کبھی اِنسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اُس سے اُسکا سکونِ قلب لے، لے__ پھر چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر اسکی اپنی ذات🥀
چند پرخلوص لوگ آپکی زندگی میں ہوا کے خوشگوار جھونکے کی مانند آتے ہیں اور آپکی ذات کیلیے اپنی خوبصورت ذات کی مہک سے خوشیوں کا سامان کرتے ہیں تتلیوں کی مانند یہ لوگ قسمت کے در سے خوشیاں کشید کرلاتے ہیں ایسے لوگ اگر زندگی میں موجود ہوں تو انکی قدر کیجیے محبت کیجیے مان رکھیے انکا یہی وہ لوگ ہیں جن کے دم سے خوشیاں زندہ ہیں اور غم آپکی پہنچ سے دور رہتے ہیں
میرا دُکھ وہ عُورت سمجھ سکتی ہے جِسکو منہ دکھائی میں طلاق ہوئی ہو!🌙🥀
ساری عمر رشتے نبھاتے رہو ، بس ایک بار غلطی ہو جائے تو سارے رشتے روٹھ جائیں گے ، ساری محبتیں امتحان لینے لگیں گی ، سارے تعلق حساب مانگنے لگیں گے ۔ ساری عمر ذمہ داریاں نبھاتے گزر جائے گی ، ایک بار صرف ۔ ایک بار اپنی خوشی کے لئے بغاوت کر گزرو ۔ تو ساری محبتیں سارے احساسات اور ساری کاوشوں پر سوالیہ نشان لگ جائے ۔ بڑی تلخ ہے یہ زندگی ، شاید ہی کسی کی سگی ہو گی ، شاید ہی کسی کو راس آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے کام آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے لئے آسان ہو گی ۔ساری عمر کسی کے ساتھ اچھا کرتے رہو ۔ لیکن کسی مجبوری سے ایک بار ساتھ نہ دے سکو تو ساری اچھائیاں کنوئیں میں گر جاتی ہیں ۔ ساری عمر کی ریاضتیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔بڑی ہی تلخ ہے یہ زندگی...🙂💔
آج میں نے تمہاری تصویر کو زوم کیا اور تمہاری آنکھوں کو بہت قریب لاکر ایک بوسہ دیا پھر تمہارے کانوں کو قریب لاکر منہ ہی منہ میں تین بار "ان اللّٰہ مع الصابرین پڑھ کر تمہاری سماعتوں میں پھونک دیا پھر تمہارے ہونٹوں کو قریب لا کر انگشت شہادت پیار سے پھیری اور سورہ الناس پڑھ کر پھونک دی۔۔پھر تمہارے چہرے کو زوم بیک کیا اور سورہ فاتحہ پڑھی پھر ساری تصویر کو پہلی حالت میں واپس لیکر آئی اور تمہارے پورے وجود پرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پڑھ کر نماز جنازہ کی نیت کروائی اور پھر آمین کہہ کر ہر تصویر ڈلیٹ کردی۔۔۔۔بے فکر رہو کچھ تصاویر بچا رکھیں ہیں جن کے قل پڑھوانے ہیں اور سال کے سال برسی بھی منانی ہے۔۔۔میں تمہاری یادوں کو اب ایسے ہی مناٶں گی کیوں کے اب میں ساری عمر سچے جزبوں کا ماتم مناوں گی💔
🥀
اۓ اللّه! مجھے اپنا قرب نصیب فرما ،میرے دل میں اپنی بے پناہ محبت ڈال دے ،مجھے وہ عطاء فرما دے جو میرے لئے بہتر ہے ۔اے اللّه! میں تجھ سے محبت کرتی ہوں ،اسی محبت کے صدقے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے ،مجھے سیدھے اور بھلائی والے راستے پے چلا دے ۔آمین
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جانے والوں کو آواز نہیں دین چاہئے، یا پھر یہ کہ دل کو صبر آجائے تو لوٹ آنے والوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، بس مشکل وقت گزرنے کی دیر ہوتی ہے ہم ان کے بغیر رہنا سیکھ جاتے ہیں.میں ہمیشہ اس فارمولے کے خلاف جاتی ہوں جب کوئی چلا جاۓ تو میں آواز لازمی دیتی ہوں اور اگر لگے کہ وہ مجھ سے بیزار ہے تو میں دل میں بہت دعا کرتی ہوں کہ میرے لیے اس کادل پھر سے مہربان ہوجائے.دیکھیں ہر شخص یا ہر چیز تو ہمیں پسند نہیں آتی ناں اور اگر کوئی پسند آئے تو وہ اتنا تو خاص ہوتا ہی ہے کہ ہمیشہ دل کا مکین رہے.مجھے اگر کچھ پسند آۓ تو یقیناً وہ ہمیشہ پسند رہتا/رہتی ہے, اگر کبھی مصروفیات یا کسی بھی وجہ سےدھیان بٹ جائے تو ذکر پر قدم رکتے ضرور ہیں.
جو لڑکا بِنا لڑکی دیکھے اظہارِ محبت کرے😳
یقین جانیں اس سے بڑا فراڈیا کوئی نہیں ہو سکتا🤪
ماضی بہترین تھا۔کیونکہ اس میں تلاش ہوتی تھی دوسروں کی خوشی کی
مگر حال خود کا انتخاب ہے نہ شکواہ خدا سے بنتا ہے نہ انسان سے 💥
تـــم کو ســـو لوگ میسر ھیں رفاقت کے لئے،،،،
تم "نہ ھونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے🖤
اِک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرا بیمار شفایاب نہیں ہو پایا🥀💔
حساس لوگ جلدی مرجاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ہنر نہیں ہوتا لوگوں کی زندگیاں اجاڑ کر بے حسی سے جینے کا_ وہ وقت کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن وقت ان کو لے کر نہیں چلتا_ آخرکار ان کی سسکیاں سینے میں دب کر رہ جاتی ہیں اور بے آواز رونے والے کب مرجاتے ہیں پتا نہیں چلتا_____!!!😭😭
ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪ، ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﯿﺎﺭ ،ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺰﺕ اورﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ . ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﺎ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﻧﺎ ﺁﻧسو
💞 ســــمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اتنا ہی پانی لے سکتے ہیں جتنا ہمارے ہاتھ میں آتا ہے اسی طرح الله کی رحمتیں بہت لا محدود ہیں لیکن ہم اتنا ہی پاتے ہیں جتنا ہمارا ایمان ہوتا ہے
مرد اور عورت کی محبت میں جسم لازمی حصہ ہے اور یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے اور یہی اصل محبت ہے جو عورت سے محبت اس کے جسم کے بغیر کرنے کا دعویٰ کرتا ہے وہ جھوٹ بولتا ہے جب وہ عورت کے جسم کے حصول میں ناکام ہوتا ہے تو شدتِ جذبات میں اس محرومی کو پاک محبت اور پاک عشق کا نام دے کر خود کو تسلی دینے کی کوشش کرتا ہے اس محرومی اور ناکامی کے ارتکاز کو بدلنے کیلئے وہ مذہب میں پناہ لینے کی کوشش کرتا ہے اور پھر اسے عشقِ کا نام دیتا ہے 🔥💯.
زندگی میں لوگوں کے آنے کا بھی مقصد ہوتا ہے ؟
کچھ آپکو آزمائیں گے کچھ آپکو سکھائیں گے
کچھ آپکا استعمال کریں گے اور کچھ
آپکو جینے کا صحیح مطلب سمجھائیں گے
"" پھر بھی کبھی لگے نہ کہ ایسا ہوتا کیوں ہیں
تو ایک گہری سانس کے ساتھ خود کو
سمجھائیے گا کیونکہ یہ زندگی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain