Damadam.pk
Maya_Ali_007's posts | Damadam

Maya_Ali_007's posts:

M  : دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر اتا ہے - 
M  : زندگی ہر شخص کی گزرتی ہے بہترین زندگی وہ ہے جو رب تبارک تعالی کے لیے وقف - 
M  : انھیں ہم یاد آتے ہے فقط فرصت کے لمحے... مگر یہ بات بھی سچ ہے انھیں فرصت - 
M  : بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتی ہوں ❤ میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو - 
M  : زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے - 
M  : مجھے پیاری لگتی ہےتیری ہر اک ادا- تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا۔ - 
Maya_Ali_007
 

وصل ہے اور فراق طاری ہے -جو گزاری نہ جا سکی ہم سے -ہم نے وہ زندگی گزاری ہے -بن تمہارے کبھی نہیں آئی -کیا مری نیند بھی تمھاری ہے -اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں -رات دن تیری انتطاری ہے -ایک مہک سمت دل سے آئی تھی -میں یہ سمجھا تری سواری ہے -خوش رہے تو کہ زندگی اپنی -عمر بھر کی امید واری ہے

Maya_Ali_007
 

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے -ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے -لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں -تو مجھے بھول گیا ہو جیسے -موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ -مجھ پہ احسان کیا ہو جیسے -ایسے انجان بنے بیٹھے ہو -تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے -ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں -تو نے پھر یاد کیا ہو جیسے -زندگی بیت رہی ہے دانش -اک بے جرم سزا ہو جیسے

Maya_Ali_007
 

پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے -پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے -پہلے مزاجِ راہ گزر جان جائیے -پھر گردِ راہ جو بھی کہے مان جائیے -کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں -میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے -اک دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاس -یہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے -شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو -آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے

Maya_Ali_007
 

تم کو چاہا تو خطا کیا ہے بتا دو مجھ کو -دوسرا کوئی تو اپنا سا دکھا دو مجھ کو -دل میں سو شکوۂ غم پوچھنے والا ایسا -کیا کہوں حشر کے دن یہ تو بتا دو مجھ کو -مجھ کو ملتا ہی نہیں مہر و محبت کا نشان -تم نے دیکھا ہو کسی میں تو بتا دو مجھ کو -ہمدموں اُن سے میںکہہ جاؤں گا حالت دل کی -دو گھڑی کے لیئے دیوانہ بنا دو مجھ کو -بیمروت دل بیتاب سے ہو جاتا ہے -شیوۂ خاص تم اپنا ہی سکھا دو مجھ کو -تم بھی راضی ہو تمہاری بھی خوشی ہے کہ نہیں -جیتے جی داغ یہ کہتا ہے مِٹا دو مجھ کو

Maya_Ali_007
 

ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا -بسا نہ کوئی یہ خالی مکان اس کا تھا -میں بے جہت ہی رہا اور بے مقام سا وہ -ستارہ میرا سمندر نشان اس کا تھا -میں اُس طلسم سے باہر کہاں تلک جاتا -فضا کھلی تھی مگر آسمان اس کا تھا -سلیقہ عشق میں جاں اپنی پیش کرنے کا -جنہیں بھی آیا تھا ان کو ہی دھیان اس کا تھا -پھر اس کے بعد کوئی بات بھی ضروری نہ تھی -مرے خلاف سہی وہ بیان اس کا تھا -ہوا نے اب کے جلائے چراغ رستے میں -کہ میری راہ میں عادل مکان اس کا تھا

Maya_Ali_007
 

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم-تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم-میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر-دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم-اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ ۔ اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا-ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم-لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک-اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم-مرغان قفس کو پھولوں نے اے شاد یہ کہلا بھیجا ہے-آجاو! جو تم کو آنا ہو ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم

M  : اُس سے پوچھوں کہ بتا کس سے محبت ہے تجھے-نام سرگوشیوں میں میرا ہی سنا دیتا ہے - 
Maya_Ali_007
 

تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کا لے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے۔۔۔

Maya_Ali_007
 

کیوں نہ چاہتے تمہیں اتنی فرصت سے اے دل
تُو دل کا تمنا تھااور ہم دِل کے مُرید تھے۔

M  : جب بھی انجامِ محبت نے پکارا خود کو -وقت نے پیش کیا ہم کو مثالوں کی طرح - 
M  : ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﮧ ﺳﺘﺎ ﺅ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﯽ ﮨﺎ ﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﺻﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺎ ﺭﺷﻮﮞ ﺳﮯ - 
M  : جو لوگ محبتوں کے تماشے بناتے ہیں انہیں محبتیں پھر نصیب نہیں ہوتی - 
M  : Mujha zindagi ka sbbaq bhot mushkil lgta hy😥 - 
M  : Kash tum laut ao😔 -