احتراماً ہی نئے کپڑے پہنتے ہوں گے,
ہجر کے مارے ہوئے عید مناتے کب ہیں......
اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!
اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔
اے خدا مجھے عاجزی کی وہ حالت عطا فرما
سجدےمیں گروں تو تو نظر آ ے
سجدے سے اٹھوں تو جنت نظر آ ے۔۔۔۔
آمین
عمیرہ احمد کہتی ہیں ....سمجھوتہ محبت میں ہوتا ہے
بانو قدسیہ کہتی ہیں ....محبت میں قربانی ہوتی ہے ♥
آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
سوچ رہی ہوں
جب مولوی نکاح کے وقت پوچھے گا
قبول ہے؟
تب میں بولوں گی "Yes Accepted"
انگلش سے تھوڑا اچھا امپریشن پڑے گا
اور سسرال والے بھی سمجھ جائیں گے کہ
دلہن پڑھی لکھی ہے 😉😛
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے
لہجے سمجھ آتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
!!!___ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے___!!!
مرشد!!!!!!!
!!!___کچھ اندھے تھے___!!!کچھ اندھیروں میں تھے___!!!
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕
*روزِ محشر بھی ایک عدالت لگے گی وہاں کالے کرتوتوں والوں کو کوئی نہیں بچا سکے گا بدیانت منصفوں کا الگ سے حساب ہوگا انشاءاللہ*
کوئی نہیں بنتا یہاں کسی کا بھی
مطلب نکلتے ہی لوگ پرایا کر دیتے ہیں۔
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
💞اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
🌹صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،💗
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے🤔
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہو گی تیری محفل میں
🍁🍁
ہم تو اس دل کو بھی آباد نہ کر پائےجس میں ہم خود بسا کرتے تھے
😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain