««بےبس اتنے ہیں تیرے عشق میں»
°•ترس جاتے ہیں گفتگو کے لیے•°
⭐⭐💫⭐⭐
💞💞

میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں ہوتی
مجھے عشق اٹھاتا اذان سے پہلے ۔۔۔
💞💞💕💞💞

میاں بیوی گاڑی کے دو پہیوں کے جیسے ہوتے ہیں۔۔۔
پہیوں کی ایجاد سے قبل کیا تھے۔۔۔
🤕🤣😂🤣😂🤣😂😂

"میں بندوق اور گٹار دونوں چلانا جانتی ہوں طے تمہیں کرنا ہے کہ کونسی دھن پہ ناچو گے"
😂😂😂😂😂😂😂

__جب قسمت ہی خراب ہو تو تعویذ کی جگہ گلے میں مولوی بھی باندھ لو فرق نہیں پڑتا
😶👉😂👉✌️👉🤣
Tujhe dekha to ye jana sanam pyar Hota hai diwana sanam 🎶🎶🎶🎶
kYà dkh rhe ho 🧐🧐... Pta nhi kya ... ganna gaa rhi hu 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Pyaar humesha sharmeelay insaan se karo ♥️😂😂
Wjha kl btau gi 🤭🤭🤭
Abi mjy sharam aa rhi hai 😂😂
#Tîktökērslïñê
O hello !!!
Tum __---. Ha Ha tum se hi mukhatib hu😜
Meri posts like Q Nhi krte kya paise lgte hai 🤨
😂😂😂😂

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔 کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
محبت" کرنے والے "نارمل" نہیں ہوتے
مگر پتا ؟
وہ "ابنارمل" بھی نہیں ہوتے
وہ بس منفرد ہوتے ہیں
باقی سب سے الگ --
انکی سوچ ، انکے خیالات الگ ہوتے ہیں باقی لوگوں سے
وہ دماغ کی بجائے دل کی سننے پہ مجبور ہوتے ہیں
اور پتا ہے؟
اگر دل کو عقل آ جائے ناں
تو دماغ کی عقل اس دل کی عقل کے سامنے
کچھ بھی نہیں ہوتی
دماغ کی عقل تو "خود غرض" ہوتی ہے
اپنا فائدہ سوچتی ہے
دل کی عقل "مخلص" ہوتی ہے
دوسروں کا فائدہ سوچتی ہے
محبت بڑی سوہنی ہوتی ہے ❤

پھول دینا محبت نہیں
پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے
💯_-_-_-_♥️
_DuShMaN ZaMaNa

اڑا دیتی ہے نیندیں ۔۔گھر کی ذمےداریاں بھی ۔۔۔😬
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا۔۔۔🙄
👍 .... ✅

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain