ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

سر وہی کاٹے جاتے ہیں
🤐جو اٹھتے ہیں
___✊جھکے سروں کو کاٹا نہیں جاتا
{*True*}... ✅
Life is like 👉 an ice cream
•Enjoy it• 😏
°Before° ...
"It's melt ... "
😎😊
بچپن میں پیسہ نہ تھے ۔۔لیکن سکون تھا
بہت
♥️__--😃
خیر پیسے تو اب بھی نہیں۔۔۔لیکن سکون بھی چلا گیا
🤣😂🤣😅
☕وہ چاۓ رکھی ہے ٹیبل پر۔۔۔
☹️اتوار پرانے لے آو۔۔۔
😃ہم کہ دیں گے آج چھٹی ہے
__--😇تم یار پرانے لے آو
A true friend is a friend who share your feelings🥰 and save you from dangers😏 of life😊 and motivate you 😏and helps you to come out of fear and danger🥰.but a false friend makes you sad 🙄and if you are very close to him that it may him go any where in life without you.😊
Actually 😏:
Actually I don't text to someone first ❌
If I will text u .. 😏
Then u r special ..😎
"
نیا اک رشتا °پیدا° (کیوں کریں ہم "
"
بچھڑنا ہی ہے تو جھگڑا(کیوں کریں ہم"
"{خوشی سے •ادا• ہو گی {رسم دٌوری"
"
کوئی °ہنگامہ° برپا (کیوں کریں ہم"
♥️♥️۔۔۔۔۔۔۔۔♥️♥️

😍کبھی عرش پر
😊کبھی فرش پر
🙄کبھی ان کے در تو
😬کبھی در بدر
💞اے غم عاشقی تیرا شکریہ
🥰ہم کہا کہا سے گزر گئے
♥️♥️fvrt lines .. ♨️
😊یہ دوستی نہیں آساں۔۔۔اتنا سمجھ لینا
🤣بے عزتی کا دریا ہے۔۔۔
اور
😳❌گالیاں سنتے جانا ہے۔۔۔
#Right 😁
!😴باباجی کہتے ہیں
__🙄😁لڑکوں نے زندگی بھر غم دیے__
$
جتنے بھی نمبر دیے ۔۔سب بند دیے 😂😂
Just for fun 😊
__رات کو #نیند نہیں آتی
__دن کو #چین نہیں آتا
دل سے پوچھا کیا یہی #پیار ہے ؟
!دل نے کہا --نہیں پاگل
😂😂😂گرمی کی وجہ سے سب کا یہی حال ہے

~بندہ کتا ہو پاگل ہو~
Lkin 1st te 2nd year da student na ho 😂
#Rola .... 😂
__--__میرے غصے کا کیا اثر __--__
🤭 مجھے غصے میں ہنسی آتی ہے 🤭
😂😂😂😂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #funislife 😊
🤷لعنت بھی کیا چیز ہے
|
📝ایڈریس نہ بھی لکھو
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🖐️مستحق افراد تک پہنچ جاتی ہے
😳__----__🤣😂
__--😬اس سے بچھڑے گے تو مر جائیں♥️ گے __--
••••😁کمال کا وہم تھا 😁••••
😂😂 ° بخار تک نہ ہوا °😂😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain