قرارِ من! میں ہر پہر تمہارا ہاتھ چوما کروں گا پشت نہیں، ہتھیلی.... ہتھیلی کہ جہاں کسی لکیر کی اوٹ میں میری ساری بےچینیوں کا علاج لکھا ہوا ہے ہمارا ساتھ لکھا ہوا ہے! ❤️
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بدتمیز مرد۔۔۔ جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے --جو دل ہتھیلی پر لئیے نہیں پھرتے جس کی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہو اور ۔۔۔۔ جس کا دل صرف ایک کے لیے پگھلے اور ۔۔۔ شاید یہی ایک مرد کی نشانی ہے...
💕کچـھ باتیں سہنـی آسـان ہوتی ہیـں اور ہـــم سہـہ بھـی لیتـے ہیـں ہمیں چپ بھی لگ جاتی ہے ایک بـےنام سـی خـاموشی ہمـاری ذات کا حصہ بن جـاتـی ہـے لیکـن ایسـی بـات کـو کہنے کے لیئـے بہت ہمت درکار ہوتی ہے کیـوں کـہ إسـں کے بعد ہم اپنا سب کچـھ کھـو دیتے ہیـں💕
اکتوبر کے آغاز میں جب ___ پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ۔۔۔۔!! ہر شجر اداس نظر آتا ہے باہر چاہے جتنا شور ہو۔۔۔۔۔۔!!! فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔!!! وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو کوئی اداس سی دُھن۔۔ '''اکتوبر '' جب بھی آتا ہے ۔ یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے
*_ہوجاتا ہے کبھی کبھی دل خاموش اتنا کہ خود سے بھی بات نہیں کرتا۔۔بس جی چاہتاہے کسی تنہاٰئی کےمقام پہ بیٹھ کر خاموش داستان اللہ کوسناؤں اور سناتی ہی جاؤں۔اور پتا ہے وہ ہمیشہ سے ہمیشہ تک سنتا ہے ساری سنتا ہے وہ بہترین سامع ہے وہ محبت