Damadam.pk
MazhabiBoy's posts | Damadam

MazhabiBoy's posts:

MazhabiBoy
 

خدارا کبھی کسی کو بھی اپنے الفاظ سے یہ احساس نہ دلائیں کہ اُس میں کوئی عیب ہے
اگر کوئی کالا ہے اس میں اُسکی غلطی نہیں
کوئی موٹا ہے یہ بھی اُس کے بس میں نہیں
کوئی کمزور ہے اس میں بھی اُسکا زور نہیں
آپ نہیں جانتے آپکی چھوٹی سے بات سے کسی کی کتنی دِل ازاری ہو سکتی ہے
آپکی باتوں کو کوئی سوچ سوچ کے راتوں کو روتا ہے خود ڈپریشن کا شکار ہو جاتا
ہاں کرتے ہیں ہم کوشش خود کو ٹھیک رکھنے کی پر نہیں ہوتا نہیں ہے ہمارے ہاتھ میں کُچھ
کوئی کیسا ہے یہ اللّٰہ کی مرضی ہے تو باتیں بنانا یا سامنے والے کو کم تر بتانا بہت غلط ہے
خدارا اس سے باز آ جائیں ضروری نہیں کہ آپ کو ہرجگہ سب کچھ پرفیکٹ ملے
سب اللہ کی منشاء پر چھوڑدیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

Islamic Quotes image
M  : ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ - 
Need need
M  : Need need - 
MazhabiBoy
 

-" نماز پڑھنے کا دل نہ کر رہا ہو اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھ لیں، پکے بہانوں کے باوجود بھی آپ کو لگے کوئی آپ کو نماز کی طرف کھینچ رہا ہے اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھیں!!🥰🙃
کتنا پیار آتا ہے ناں اپنے رحمٰن پر جیسے ماں نے زبردستی اپنی آغوش میں لے لیا ہو، بچہ نہیں آنا چاہ رہا اور ماں پکڑ کر اسے اپنے بازوؤں میں چھپا لیتی ہے، بلکل ویسا ہی ماں کی گود جیسا سکون!!🥰❣
نماز بھی تو رحمٰن سے ملاقات کا وقت ہے ناں!!❤️

MazhabiBoy
 

*سب سے قیمتی دھات سونا*
*سب سے قیمتی دھاگہ ریشم*
مرد کے لئے حرام اور عورت کے لئے جائز ہے
تعجب ہے پھر بھی عورت کو اسلام سے آزادی چاہئے۔

MazhabiBoy
 

دُکھ یہ نہیں ہے کہ محبت نہیں ملی،
دُکھ تو یہ ہے جن سے میں نے محبت کی اُنہوں نے اپنی ہنسی کے کھیل میں میرے سارے سچے جذبے رول دِئیے،
سوال یہ ہے کہ اگر جو دیا جائے، وہی مِلتا ہے تو میرا ایسا قُصور تاریخ کے کس حِصے میں درج تھا جو آج تک مجھ سے بھی پُوشیدہ ہے.

MazhabiBoy
 

تجھ سے بے انتہا محبت ہے
تجھ پہ قربان دم بدم ہوں گے
جائیے اور تلاش کرلیجیئے
ہم سے ناداں جہاں میں کم ہونگے
like hijabi

MazhabiBoy
 

کاجل بھری آنکھوں کو جب مُوند لیا اُس نے
میں نے دیکھا تھا اک رات کو عین سحر می

MazhabiBoy
 

میـــرے روم روم وِچ وســــدا
تُــو بن کے میـــــــــــرا ســاہ❤

MazhabiBoy
 

مجھ سے اس بار ملو گے تو تم سمجھو گے
کہ کیسا ہوتا ھے کسی شخص کا پتھر ہونا
need hijabi

MazhabiBoy
 

" میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتا ہُوں کہ ؛ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں ، کِیوں کہ ؛ میں جانتا ہُوں کہ ؛ پھر مُجھے تُمہیں دیکھے بغیر ایک عمر گُزارنی ہے ہمدم! ۔ " 💔🙂
hijabi like

MazhabiBoy
 

hello hijabi

MazhabiBoy
 

سر سے پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے

MazhabiBoy
 

بنا کر اپنی اہلیہ تمہیں، روز تمہارا دیدار کرونگا,😍
شُکر رٙب کا ادا کرونگا، سورۃ رحمٰن پڑھا کرونگا..💝

Romantic Poetry image
M  : Need love - 
MazhabiBoy
 

" اُس کی تصویر و تصور بھی مُجھے کافی ہے ، وہ مُیسر نہ سہی ، کام تو چل جاتا ہے! ۔ " 💔🙂

MazhabiBoy
 

" اُس کی تصویر و تصور بھی مُجھے کافی ہے ، وہ مُیسر نہ سہی ، کام تو چل جاتا ہے! ۔ " 💔🙂

Life Advice image
M  : Need love - 
MazhabiBoy
 

تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا ہے
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے۔

MazhabiBoy
 

یہ بارش کا موسم ..
یہ ٹھنڈی ہوائیں ...
اکتوبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ
وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی...
بارش کی بوندیں ...
ادھوری شاعری
بھاپ اڑتا ہوا چاے کا کپ....