آپ کے والد آپکو کبھی بھی نہیں بتائیں گے کہ وہ آپ سے محبت کرتے ہیں🦋 لیکن یقین کریں......!!! کہ وہ اپنے آپ سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنی آپ سے کرتے ہیں۔۔۔👨👧♥️ صبح بخیر
جس کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ ، تمہیں لگتا ہے وہ تمہارے اذیت میں گزرے کسی پل سے بے خبر ہو سکتا ہے؟ جو پتھر میں رہنے والی چونٹی کو بھی رزق دیتا ہے۔ تمہیں لگتا ہے وہ تمہیں تماری چاہت سے نواز نہیں سکتا؟