مائیں بیٹیوں سے یہ کیوں کہتی ہیں کہ کوئی غلط کام نا کرنا, ہماری عزت کا خیال رکھنا... وہ یہ کیوں نہیں کہتی رب کی حُدود کا خیال رکھنا... ماں باپ کی عزت تو بہت بعد میں آتی ہے اور یہ ایک جملہ کہ " لوگ کیا کہیں گے" یہ بھی بہت بعد میں آتا ہے سب سے پہلے تو رب آتا ہے, اُس کا حکم اُس کی بنائی ہوئی حدیں آتی ہیں....
﷽الله أكبرﷻ مُحَمَّد ﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ﷽ “الله تعالی “کی “ نعمتوں “میں سے ، سب سے بڑی “نعمت “دل” کا “سکون “ ہے ، جو “صرف “الله “ کی “یاد “ میں ہے.!! الحمدللہ و شکر اللہ علی کُلِ حال یارب العالمین
عورت کو اللٰہ تعالیٰ نے مرد پر تین مقامات پر زیادہ فضیلت عطا فرماٸی ہے اللٰہ رب العزت نے تخلیق کا وصف صرف عورت کو عطا کیا ہے اللٰہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے -میرا رب خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف عورت کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے سبحان_اللہ❤️
سنو !¡!!! چلو چاند پر اک گھر بنائیں😍 اس گھر کو بادلوں سے سجائیں فرش بادل کا ہو ہر چیز بادل سے ڈھکی ہو شام کو تم اور میں کھڑکی کے قریب بیٹھے چاند کو قریب لائیں اور بس ایک دوجے کو تکتے جائی چلو چاند پر اک گھر بنائیں hijabi follow