آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو
وہ طوفان تھا گزر گیا
میں انسان تھا اجڑ گیا
چھوڑ کے جانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ۔۔۔۔۔ثابت کر۔۔
بات بجا کہ ہوتے ہیں
دوچار مسائل سب کے ہی
جانتی ہوں مجبوری لیکن
تُو مجبوری ۔۔۔۔ثابت کر۔۔
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گڑھ رکھی ہیں
ایک تو پوری۔۔۔۔ ثابت کر...
آباد مجھ میں ، تیرے سِوا اور کون ھے؟
تجھ سے بچھڑ رھا ھُوں ، تجھے کھو نہیں رھا
need hijabi pakiza khatoon
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہ___❤____
"نہیں جانتی”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں۔
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے"💔😢
آمین ❤
😥
شام بخیر
مَیں ہُوں تقســـیم شام ِ ہِجــرت کی
مَیں ہُوں حِصــّہ اُداس لوگوں کا
جس کی چاہت میں ہوں دیوانہ
اس نے مجھ کو نہیں پہچانا 💔🥀
ہمارے روٹھ جانے سے ..
___ہمارے ٹوٹ جانے تک
بتاٶ ساتھ دوگے کیا؟ ....
__تمہیں اگرپُکاریں تو
سوکھے پتے سرد ہوائیں ۔۔۔
تنہا راتیں، میں اور چائے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain