Damadam.pk
MazhabiBoy's posts | Damadam

MazhabiBoy's posts:

MazhabiBoy
 

اپنی تربیت کے حساب سے بولا کرو
ماحول کے حساب سے نہیں
need hijabi

MazhabiBoy
 

آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے،
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت تم آئے ہو۔۔
🌂☔🌨

MazhabiBoy
 

سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مُجھ میں،
کہ تُو وقت گزارے، اور میں مُحبت سمجھوں!
follow me hijabi

Right ❤️
M  : Right ❤️ - 
MazhabiBoy
 

لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ان سے بہتر ملے گا..
ہم خوش ہو جائیں گے لیکن لوگ یہ کیوں نہیں سمجھتے ...
اگر ہمارے لئے ان سے بہتر کوئی ہوتا
تو ہم ان سے دل ہی کیوں لگاتے...
محبتین بھلائی نہیں جاتی ہیں.
need hijabi lady

لفظ کافی نہیں تھے 
ہاں مگر
میں رہوں نہ رہوں
میرے الفاظ ہر شب
ستاروں کی مانند
بام فلک پر چمکتے رہیں گے
تمہیں یہ بتاتے رہیں گے
کہ
تم میرے وجدان کی روشنی تھے...
M  : لفظ کافی نہیں تھے ہاں مگر میں رہوں نہ رہوں میرے الفاظ ہر شب ستاروں کی مانند - 
MazhabiBoy
 

کچھ لوگ زندگی میں کھلتے پھول کی طرح ہوتے ہیں جن کی مہک ہمیشہ ارد گرد محسوس ہوتی ہے وہ چاہے فاصلوں میں کتنا بھی دور کیوں نا ہوں لیکن وہ کبھی دور محسوس نہیں ہوتے

MazhabiBoy
 

good morning happy rain day

MazhabiBoy
 

پہلو میں میرے بیٹھ کے
بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو نہ سکے گا تجھ سے__کوئی
اور بات کر.

MazhabiBoy
 

وہ آنکھ ___ مسند درویش جیسی لگتی ہے وہ ہونٹ____ کرتے ہیں ہر وقت عارفانہ کلام

MazhabiBoy
 

ان کو حیرت ہے کہ عاشق کیونکر
ہم پہ مر مر کے جئے جاتے ہیں

MazhabiBoy
 

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں۔
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں۔
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں۔
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہی
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں۔
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے۔
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں۔
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے۔
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں۔
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے۔
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں۔

MazhabiBoy
 

صرف ہاتھ ہی نہیں
الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں
وہاں لفظوں سے تهام لیا کریں
need hijabi

Beautiful People image
M  : سکون ملتا ہے یہ سوچ کر۔۔ اللّٰہ پاک چُنتا اُن ہی کو ہے جن کو وہ خاص کرنا - 
MazhabiBoy
 

تم جانتی ہو کہ۔۔۔۔
کیا چیز ایک مرد کو سردار بناتی ہے۔۔؟؟
نا تلوار اور نہ ہی اس کی فوج۔۔۔۔
اس کی بیوی جو اس پر یقین کرتی ہے اور اس کا سہارا بنتی ہے۔۔۔
اسے اصل سردار بناتی ہے۔۔۔❤️❤️

Beautiful People image
M  : بہترین ہے وہ انسان جو لباس کے ساتھ نیت بھی صاف رکھے - 
کتنا مشکل ہے... اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے___ لوگوں میں گزارا کرنا
کتنا مشکل ھے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آساں ہے ....ہواؤں کو اشارہ کرن
M  : کتنا مشکل ہے... اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوئے___ لوگوں میں گزارا کرنا - 
MazhabiBoy
 

حالات جتنے بھی ناساز گار ہوں دوسروں کو حوصلہ دیا کریں اللہ مایوسی کو پسند نہیں کرتا

MazhabiBoy
 

رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں____
کسی کو رشتے راس آجاتے ہیں اورکسی کو راستے فرق صرف اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں
لیکن رشتوں کے نہیں____

MazhabiBoy
 

وہ "دل " کے ❤️❤️
اور ! 💔
ہم ان کے " مریض " تھے❤️❤️