اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے
صفحات کے ساتھ بھی یہ باور کرائے نا کہ....
"انسان بدلتا نہیں "
تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی ۔۔۔
انسان سے زیادہ جلد بدلنے والا
کوئی نہیں ۔۔۔
پھر وہ کتنا ہی ...
محبت جتانے والا کیوں نہ ہو ...✨🌺
عشق بھی ہو حجاب میں ،حسن بھی ہو حجاب میں 💕
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر _____💕
روزِ حساب جب میرا پیش ہو دفترِ عمل 💕
آپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر _____ 💕
need hijab
یوں تو ساروں نے خاک ہونا ہے
پرتیرے چہرے پہ ترس آتا ہے۔!!
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮ
ﺳﻨﻮ
ﯾﮧ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﮯ
ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﮕﻢ
ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺁﻧﮕﻦ
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺑﻨﺪﮬﻦ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺲ ﮐﮯ ﺳﻨﮓ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﺲ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ
ﮐﺐ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ
ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﻣﻌﺘﺒﺮ ﺩﻋﺎ ﺳﺎ ﮨﮯ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﻮ
ﺳﺪﺍ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ!!





میں نہیں مل رہا کہیں خُود کو 🙈
وہ مُجھے ساتھ لے گیا ہو گا.. 💕
#hijabi
تم مُخاطب بھی ہو تم قریب بھی.. 🙈
تم سے بات کروں کہ تمہیں دیکھوں... 💕
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے، کہو سارے کا سارا جائے
آج سے کچھ سال ہم یہ نہیں سوچے گے کہ ہم کبھی ساتھ تھے۔۔ بلکہ یہ سوچیں گےہم ایک ساتھ ہیں
میں اس کے نام کر دوں اپنے اشعار سارے
سر بزم میری جان مجھے مخاطب تو کرے🥰🥰🥰
جو مانگتے ہیں دعائيں عمر دراز کى ..
انھيں سمجھاؤ کہ جينا کوئی مذاق نہیں
follow me
🌻اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا..🌻
🌻اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی !!🌻
عورت میں ایک حد تک غرور ہونا اچھی بات ہے ۔۔ ایسا غرور جو اسے راہ چلتے ہر ایرے غیرے کو دیکھنے سے باز رکھے۔۔🙃❤
follow me hijabi



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain