عورت کو مرد کے سامنے کبھی اونچا نہیں بولنا چاہیے یہی وہ بندہ ہے جو آپ کی روزی روٹی کے لیے گھر سے باہر زلیل ہوتا ہے اور اکثر گالیاں سنتا ہے ایک آپ پر اس کی حکمرانی ہوتی ہے کر لینے دیں
مرد کو بادشاہ بنا کر دیکھ لیجیے ملکہ خود بن جائیں گی ❤✔
ہائے وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر
کوئی روکو اسے کہ وہ جان سے جائے گا
follow me hijab
بس احساس بدل جاتے ہیں ورنہ۔۔۔۔
ایک ہی دل سے ہوتی ہے محبت بھی نفرت بھی
میرے شوق انوکھے ہیں، مزاج میرا نرالا ہے!
غموں کو دل میں رکھتی ہوں ،خوشی خیرات کرتی ہوں❤
بس احساس بدل جاتے ہیں ورنہ۔۔۔۔
ایک ہی دل سے ہوتی ہے محبت بھی نفرت بھی

ایک _"فرق"_ ہے وعدوں اور یادوں میں؛
___"وعدے"__ ہم توڑ دیتے ہیں
اور_"یادیںِ ہمیں توڑ دیتی ہیں

🍂محبت یہ نہیں کہ
تم کسی کو دو لفظ بول کر پھر اپنی زندگی میں
مگن ہو جاٶ یا پھر خود تماشا کر کے تماشاٸی بن جاٶ۔۔۔
محبت وہ ہے کہ تم اپنا ہر پل خواہ وہ بہت قیمتی ہی کیوں نہ ہو اس شخص کو دے دو جس سے تم محبت کرتے ہو۔۔۔
محبت توجہ کا نام ہے،
توجہ چاہتی ہے،
توجہ مانگتی ہے محبت تو محبوب کے نام کے علاوہ کوٸی دوسرا نام برداشت ہی نہیں کرتی وہ
صبح ہو یا شام،
دن ہو یا رات،
چمکتی دھوپ ہو یا برستے بادل بس اپنے دل کے گوشہ میں اپنے محبوب کے تصورات میں ڈھوبی ایک حسینہ ہوتی ہے۔۔۔
محبوب کی لاپرواہی اسے تلوار کے گھاٶ سے بھی زیادہ تکلیف دیتی ہے محبوب کی دُوری اسے گولی سے بھی زیادہ تیز اور گہرے زخموں سے چھلنی کرتی ہے۔
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﺣﯿﺎﺯﺍﺩﯾﺎﮞ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﯾﺎﮞ
ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﺍﻻﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﯿﺎﮞ
ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﺪﮬﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻟﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻣﺎﮞ ﺍﺑﺎ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺑﭽﺎﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ😶
ﺑﺎﻭﻓﺎ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ

اسلام میں محبت کرنا گناہ نہیں ہے
جس سے محبت کرو اس سے نکاح بھی کریں .







مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯
اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے
need hijabi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain