انسان سے کیا ہوا عشق ہمیں ذہنی مریض بنا دیتا ہے اس لیے اگر محبت کرنی ہے تو اس پاک ذات سے کرو جو آنسؤں کا مذاق نہیں بنائے گا اور نا تمھارے والہانہ پن کو تمھاری بے وقوفی گردانے گا تم اسے ایک مٹھی محبت کرنا وہ تمہیں جھولی بھر کے محبت دے گا کیونکہ وہ رحیم ہے.
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ
"جان ہوتی ہے وارنے کے لئے "
❥❥❥▬▬▬▬❥❥✿✿
زنــــدگــــی کــــی سختیــــوں کــــے درمیـــــان،
ہــــر وہ لمحــــہ حسیـــــــن ہــــے، 🌺♥️
جـــــسں میــــں مُحبتــــــ کا جــــوابـــــــ، مُحبتــــــ ســـــے مِلــــے،🌠💞🥀
❥❥❥▬▬follow❣️▬▬❥❥✿✿
"️نا جانے کونسا وائرس ہو تم 😍
تمہیں سوچوں تو ہینگ ہو جاتا ہوں.."-❤🙈
❥❥❥▬▬▬▬❥❥✿✿


تجھ سے رنجش بھی اختلاف بھی ہے
اور کچھ ع ش ق بھی ہے 🌸♥️
follow me
اگر دنیا کو پتا چل جائے کہ مجھے کتنی محبت ہے تم سے❤️
تو آدھی دنیا رشک سے مر جائے_______ آدھی حسد سے ❤️
follow me

بعض مرتبہ یوں بھی ہوتا ہے کہ،
ہم جن لوگوں کو پسند کرتے ہیں،
ان سے ہمیں رب کی حکمت دور لے جاتی ہے،
لیکن اطمینان اس بات پر ہے کہ،
اکثر وقت یہ ثابت کر چکا ہے،
کہ ہمارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا،🌠💯🥀
آ دیکھ تجھ کو دیکھ کر کیا کچھ نہیں ہوا
آنکھیں دھڑک رہی ہیں میری دل کے ساتھ ساتھ
follow me
پہنا ہے کالا جوڑا آج ھم دونوں نے ....😍😍👉👉
اس نے میرے تل جیسا ،،،میں نے اس کے دل جیسا .👉💖
❥❥❥▬▬follow me▬▬❥❥✿✿
میں ہنستا ہوں تو خُوش وہ بھی ہوتا ہے... 🥀
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں #انسان کا نہیں... 😞
اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزری ہے اس قدر تنہا

لاکھ میٹھے ہوں تیرے شہر کے چشمے لیکن... 🙈
ہم تیرے شہر کو #لاہور تو کہہ نہیں سکتے... ❤️
follow me
چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں .. ..
🥰ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف🥀💕🥰
🥰یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے🥀🥰💕🥀
باندھ دو کوئی کالا دھاگہ نظرِ الفت کا❤
بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں نظر نہ لگ جائے😍
💖دیکھنا کیسے پھگلتے جاٶ گے
💖جب میری آغوش میں تم آٶ گے..💖
follow me
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain