سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا ❤️
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے بات کرنا ❤️
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ❤
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا❤️
❤️ مــیـری سـب حــسـرتـوں مــیـں اول ہـے ❤️
❤️ کــہ تــیــری نــسبــت ســے پــکاری جــاؤں۔❤️
🌹 follow me ❤️
follow me
گلے لگا کے مناتی ہے ____وہ مجھے ہر بار...🙈🙊
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں...😍❤
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرو
" پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!؟ جب آپ سے کوئی اپنا بُہت خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو ، اور آپ سچ جانتے ہوں! ۔ " 🥀🙂
follow me
تم نہیں ہو ،، کہیں نہیں ہو اس بات پہ،💫
یقین کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا_!🔥
follow me
کیسا دلفریب لمحہ ہو وہ رات کا... 🥰😍🌉
مجھے سینے سے لگ کر پوچھے سوتے کیوں نہیں ہو... 😘👩❤️👨🔥
follow me
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ۔ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ ؟
ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ ؟
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو۔🔥
follow me
اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر ..
وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا ..
follow me
میرے پاس گہرے رنگ نا بھی ہوں نا ! میری جان میرے پاس لکھنے والا ایک احساس ہے جو تم کو ہمیشہ زندہ و شاداب رکھے گا__!💯🥀💞
follow me
follow me 🍌
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟؟؟
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں 💕✌️
اس کی فیورٹ ناخن پالش لے آیا ہوں وہی لگا کر کھانا کھا لیتا ہوں ایسے لگتا ہے جیسے وہ اپنے ہاتھوں سے کھلا رہی ہے 😥
کیسا دلفریب لمحہ ہو وہ رات کا... 🥰😍🌉
مجھے سینے سے لگ کر پوچھے سوتے کیوں نہیں ہو... 😘👩❤️👨🔥
follow me
دل جس سے زندہ ہے وہ
تمنا تم ہی تو ہو
ہم جس میں بس رہے ہیں
وہ دنیا تم ہی تو ہو
اُسے میرا اور مُجھے صِرف اُس کا رکھنا 🙏
خُدایا اُس کو میرے حق میں محرم رکھنا 💕
follow me
ہونٹ چومنـــے والے مِلیـــں گے ہــــــزار
جو چُــوم لے ماتھـــا تو سمجھنــا عِشـــــق ہــے❤️
تجھ سے بے انتہا محبت ہے
تجھ پہ قربان دم بدم ہوں گے
جائیے اور تلاش کرلیجیئے
ہم سے ناداں جہاں میں کم ہونگے
مجھ سے اس بار ملو گے تو تم سمجھو گے
کہ کیسا ہوتا ھے کسی شخص کا پتھر ہونا
دل تجھے بھولنا چاہے بھی تو مشکل یہ ہے
کس طرح سانس کی زنجیر کو توڑا جائے؟
محبت میں نیت نکاح کی رکھو__💞♥️❤️
پھر دیکھنا تمہارا رشتہ کہاں تک جاتا ہے__😍🌹🥰😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain