"️نا جانے کونسا وائرس ہو تم 😍
تمہیں سوچوں تو ہینگ ہو جاتا ہوں.."-❤🙈
بعض مرتبہ یوں بھی ہوتا ہے کہ،
ہم جن لوگوں کو پسند کرتے ہیں،
ان سے ہمیں رب کی حکمت دور لے جاتی ہے،
لیکن اطمینان اس بات پر ہے کہ،
اکثر وقت یہ ثابت کر چکا ہے،
کہ ہمارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا،🌠💯🥀
وقت نے صبر کرنا سیکھا دیا
ورنہ ہم تو تیرا دور جانا موت سمجھ بیٹھے تھے
میں جھوٹے اور چھوٹے دکھ،، کبھی نہیں پالتا
مجھے لڑکیاں بھی پسند ہیں،، تو بڑی عمر کی
🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain