kiya krhe hai sab 🤭
کبھی كبهار دو روحیں اکٹھی تخلیق کی جاتی ہیں اور وہ (جسم کے ) جنم لینے سے پہلے ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتی ہیں.....
ایک وقت تھا جب تیرے طلبگار تھے ہم
خطا معاف کی اب تیری آرزو بھی نہیں
شرٹ کے ٹوٹے ہوۓ بٹن سے لے کر مرد کے
ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت
ہوسکتا ہے وہ شخص تمہاری خواہش نہیں آزمائش ہو ،ہوسکتا ہے یہ زخم تمہارے گناہوں کا کفارہ ہو ۔۔ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا اک ذریعہ ہو۔۔!🙃
bohat btaen krne wali khatoon follow kren
اُسکی!!
اور میری آنکھوں میں
ایک چیز مشترک ہے...
ایک دوسرے کیلٸے ڈھیر ساری چاہت♥️
اتنی کہ آنکھوں میں ،
ایک ایک نقش قید کرتے ہوئے...
محبوب کی نظر اتاری جاتی ہے🔥
ہماری آنکھیں♥
دنیا کی حسین ترین چیز کہلاتی ہیں💞
کیونکہ
اس وقت وہ سب سے دلکش منظر دیکھ رہی ہوتیں❤🔥
تو اپنی مرضی کے سبھی کردار آزما لے
مرے بغیر اب تری کہانی نہیں چلے گی
" قبول ہرگز نہیں ہے تیرے بغیر لیکن ،💔
بٙحُکمِ پروردگار جینا پڑے گا مُجھ کو! ۔🥀🖤
*محبت* "𝐀ᵈᵈ"
*جدائی* "𝐁ˡᵒᶜᵏ"
*سنگدلی* '𝐒ᵉᵉⁿ' بغیر جواب کے
*درد* "𝐎ⁿˡⁱⁿᵉ" بغیر بات کئے ہو کر رہ گیا ہے----!!
_*سوشل میڈیا* نے ہمارے *تعلقات بہت سستے* کر دیئے ہیں...💔
آج جب کھولی ہم نے یادوں کی کتاب
سیڑھیاں چڑھتے رہے بکھرتے رہے۔۔۔۔۔
تُو ھے وہ خواب جو کسی طور آنکھوں سے اُتارا نہ گیا
تُو وہ خواہش ھے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی۔
میں اِن دِنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہُوں
یقین کر مُجھے تیری بُہت ضرورت ہے
چاہے کوئی خوشی ملے
یا ہو ذرا سا دکھ مجھے
ایک بات تو پکی ہے
تب تب مجھے
میرے بابا
بہت یاد آتے ہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain