چھوڑ کے جانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ۔۔۔۔۔ثابت کر۔۔
بات بجا کہ ہوتے ہیں
دوچار مسائل سب کے ہی
جانتی ہوں مجبوری لیکن
تُو مجبوری ۔۔۔۔ثابت کر۔۔
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گڑھ رکھی ہیں
ایک تو پوری۔۔۔۔ ثابت کر...
تعلق روح کا ہو ❤️
تو دل نہیں بھرا کرتے.. ❤️
need love
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رہو❣
good morning wifi 😌 use kro
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے
تمھاری چاہت میرا قیمتی اثاثہ تمھاری مسکراہٹیں تمھارے چہرے پہ بکھرتے شوخ رنگ مجھے عزیز ہیں۔۔۔
تم ہو تو سب خوبصورت اور یہ زندگی حسین ہے۔ ۔۔۔
تمھارے بغیر یہ زندگی بےترتیب سفر لگتی ہے۔
تمھارے بغیر میں ادھورا ہوں.. میرے خواب ادھورے ہیں۔۔ ❤❤❤
معلوم ہے۔۔؟؟؟
جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے نا انکو اپنے پاس دیکھ کر بھی رونا آجاتا ہے
کیوں کے محبت کا مل جانا کسی معجزہ سے کم نہیں ہوتا۔۔
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے تم🙃
میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤️🤷!!!!
زندگی جب حسابوں میں پڑھ جاۓ
تو تکلیفیں بے حساب ہںو جاتی ہیں
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____
یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں اتنے نصیب میرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain