کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں, ہر ایک کا دردِ سر ہوں میں💔😒
کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے ہم جن کے لیۓ سب کو چھوڑتے ہیں وہ بالآخر ہمیں چھوڑ دیتے ہیں🙂.
میں نے خاموش رہ کے دیکھا ہے ، لوگ واقعی بھول جاتے ہیں.💔
جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں 🙂🖤🥀
اپنے دکھ میں کسی دوسرے کا دل نہیں دکھاتے۔ 🥀🙃💜-
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں،،
ہاۓ قسمت..! بُھلا دیا اُس نے...!!!
جون ایلیاء"
وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ
میں نے کوشش نہیں کی ہوگی کیا ؟💔🥀