Bye friends
I am leaving damadam.khuda Hafiz.😪😔

ھم انمول تو نہیں
مگر بارش کے قطروں کی طرح دل کے صاف ہیں
یہاں کم نظر کا گزر نہیں🔥♪•••••✓
یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے__🔥
گناہ گار تو شائد مانگ لیں گے معافی
حساب تو پارساوں کا مشکل ہو گا🔥
ہم بہت نایاب تھے
گزرے دنوں کی بات ہے💔
*-"-----مثال آتش🔥ہے ؛؛؛؛؛ یہ روگ محبت*♥🍁-"
*-"روشن✨ کرتی ہے مگر؛؛؛جلا جلا🔥 کر---------"*





لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😊
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر☝





بے حد محبت ہے آپ سے،...!!!
مان لیجیے یا مار دیجیے...!!
ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا🌚🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain