✨محبت کی آبیاری چار چیزیں کرتی ہیں. اعتبار , عزت , وفا اور یقین ان میں سے اگر کوئی ایک چیز بھی اسے ملنا بند ہو جاۓ تو یہ جزبہ کمزور پڑنے لگتا ہے, وہموں اور وسوسوں کا شکار ہوکے بےجان ہو جاتا ہے....�
*💕 زندگی کے ہر گُزرتے دن میں اگر آپ کو ایک لمحہ بھی خوشی کا میسر ہو تو اُسی لمحے کا شُکر ادا کیا کریں، اپنی زبان اور دِل کو اللّٰہ کی ناشُکری سے بچائیــں...!*💞
جس طرح کڑوی گولیاں چبائی نہیں بلکہ نگلی جاتی ہیں ... اسی طرح دکھ... ناکامی... اور لوگوں کی کڑوی باتوں کو بھی نگل جائیں ... کیونکہ انہیں جتنا یاد رکھیں گے ... زندگی اتنی ہی کڑوی لگے گی .....!!!. ✍️.
کچھ کہانیاں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں....... زندگی کی کتاب میں لاکھ چاہنے کے باوجود ان کا اختتام سمجھ نہیں آتا.💔 ہم کیوں زندگی کی پوری کتاب کو چھوڑ کر اس ادھوری کہانی سے نکل نہیں پاتے...؟؟؟؟؟؟؟