Damadam.pk
MeHaRBaN_AHMaD's posts | Damadam

MeHaRBaN_AHMaD's posts:

MeHaRBaN_AHMaD
 

تم کہو اور میں جان دے دوں☠️
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا🔥💯

MeHaRBaN_AHMaD
 

مخلص شخص کو ہمیشہ بیوقوف سمجھا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا وہ سب سمجھتا اور جانتا ہے بس وہ اپنے صبر کی وجہ سے لوگوں کی گھٹیا حرکات کو نظر انداز کر دیتا ہے ۔

MeHaRBaN_AHMaD
 

میرے بعد کسی نے آپ کو اتنا چاہا یا
عزت دی تو میری قبر پر آکے تھوک جانا

MeHaRBaN_AHMaD
 

کچھ لوگوں کے درد بھرے سٹیٹس دیکھ کر دل کرتا ہے
☹️☹️😟😟😜
سب کام چھوڑ کر پہلے ان کا محبوب ڈھونڈ دوں

MeHaRBaN_AHMaD
 

بابا جی کہتے ہیں
جس دن سے مجھے
پتا چلا ہے کہ سائکالوجی کے
سپیلنگ cیا s سے نہیں
بلکہ pسے شروع ہوتے ہیں😱
اس دن سے میرا تو انگلش سے
اعتبار ہی اٹھ گیا ہے😔😰
🤣

MeHaRBaN_AHMaD
 

کل گلی میں سے آواز آئی 900 روپے میں ساری زندگی بیٹھ کے کھائیں
باہر نکل کے دیکھا تو چٹائی والا تھا۔
😂😂😂

MeHaRBaN_AHMaD
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

MeHaRBaN_AHMaD
 

*💫٠٠🔹۞قــیــمــتــــی بـــات۞🔹٠٠💫*
✒️ *جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

"ہماری ذات آدھی رہ گئی.🍀🌸
کسی کا کھیل پورا ہو گیا"!❤✌
_______💕💯

MeHaRBaN_AHMaD
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیۓ ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے...
😊💔

MeHaRBaN_AHMaD
 

*_💞💠آج کــــی تـیــســـــری بــــات💠💞_*
*صرف اپنے آپکو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں،اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا نصف ایمان ھے.....!!!!*
💞💠💞💠💞💠💞💠💞💠💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

*"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*اللہ تعالیٰ عزوجل کو وہ دو جو وہ پسند کرتا ہے، تو وہ تمہیں تمہاری پسند عطا کرے گا۔ جب وہ تمہیں بلائے تو حاضر ہو جاؤ، پھر جب تم اُس کو پکارو گے تو تم اُس کو اپنی مدد کے لیئے پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♡*
💞💞💞💞💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

میری باتیں وہ اوروں سے کرتا پھرتا ہے
میری ڈاک ہے لیکن میرے نام نہیں آتی

MeHaRBaN_AHMaD
 

بہت سدھر گیا ہوں میں صاحب🤨
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
مرشد🔥🙌🏻

MeHaRBaN_AHMaD
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے🥀
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا🖤

ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی۔۔۔۔۔!!
تونےچھوڑا ہے تو کچھ سوچ  کے چھوڑا ہوگا
M  : ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی۔۔۔۔۔!! تونےچھوڑا ہے تو کچھ سوچ کے چھوڑا - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

"درد" کو الٹا لکھیں یا سیدھا "درد" "درد" ھی رھتا ھے۔ "درد" کا آخری "د" نکال دیں تو "در" بنتا ھے۔ پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ھے۔ اور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ھے تو "درد" ملتا ھے۔ اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ھے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ھوتا۔
🥰🥰🥰

MeHaRBaN_AHMaD
 

*_💞💠آج کــــی چــوتــھــــی بــات💠💞_*
*ہدایت بن مانگے بہت کم لوگوں کو نصیب ہواکرتی ہے۔ اور جو طلبِ ہدایت میں لگ جائے، اسے خالی ہاتھ لوٹتے بھی نہیں دیکھا گیا.....!!!!*
💞💠💞💠💞💠💞💠💞💠💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

*🍁"آج کــــــــی تیســــــــــــری باتــــــــــ"🍁*
*بنا کسی شرعی ثبوت کے کسی کے بارے میں بدگمانی نہ ہوا کریں کیوں کہ بدگمانی کی آفت دیکھتے ہی دیکھتے گھر کی خوشیاں کھا جاتی ہے اور گھر ویران کردیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞🍁🍃🌼🍃🍁💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

*_💞💠آج کــــی دوسری بــــات💠💞_*
*زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے, جس کا صحیح اندازہ بروز حشر ہوگا.....!!!!*
💞💠💞💠💞💠💞💠💞💠💞