_*🌹آج کــــــــی پہـــــــــــــلی باتــــــــــ🌹*_
*جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے.....!!!!*
💓♻️💞♻️💞♻️💞💞💞♻️💓
*سکون قلب*
*★...جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا...★*
💞💞💞
*زندگی*
*★...زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہ ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے...★*
💞💞💞
*سوچ*
*★...جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللّٰہ تم کو اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کرتے...★*
💞💞💞
*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!*
💞 💞
کوئی کرتا رہتا تھا ہم سے محبّت کی باتیں
کسی کے لیے ہم نے بھی پھول خریدےتھے
دکھ یے نہیں ہے کے زندگی برباد ہوگٸی
افسوس یے ہے جن کے لیے ہوٸ وہ اسکے قابل نہیں تھا
💘🌷 آتش عشق 🌷💘
سنو ! صبر آگیا ہے ...
آب تم مت آنا ...💯🔥💯
مجھے کافر کہو گے تو تمھارا کیا بھلا ہوگا
میرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہوگا
*_🌷🌷❣آج کـــی چوتھـــی بـــات❣🌷🌷_*
*🌷زندگی* اِکــــــ خوبصورت
احســاس ہے *محبت* بانٹنے
والوں کیے لئے، لیکن محبت
*بانٹــنے* والــے شــاید *کـــــــم*
ہوتے جا رہے کہ *زندگیــــــوں*
میں تلخیــــــــــــــــــــوں نے
*جگہ لینی* شروع کر دی....!!!
آپ کــــــے دو *میٹھے بـــــول*
کسی کی زندگی بھر کــــــی
*تھکن* کم کر سکتے *ہیں....!!!*
_مـسکرائیے, نفــرتوں کے جــہاں میں محــبتوں کــو فــروغ دیــں...!!!_
🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷
*_🌷🌷❣آج کـــی پـانچــویــں بـــات❣🌷🌷_*
*ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿـــﮟ,,,,,,ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺟﮭﺎ دیتے ﮨﯿـــﮟ....!!!*
*ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ دوســـروں ﮐﯽ طرف ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ سـوچیــں ﮐﮧ اگر ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺎﺭﯼ طرف آﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﮯ....!!!*
*ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـــﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـــﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭﯽ,,,,,,, یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنســـوؤں کا سبب بننا چاہے گے یا مسکراہٹ کا....!!!*
_مسکرائیے اور دوســـروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں....!!!_
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*زنـــدگی کی کتاب میں ہر قسم کا چیپٹر شامل ہوتا ہے ہـــر صفحہ نئی داستان سناتا ہے کســـی صفحے پر خوشیاں بکھری ہوتی تو کسی صفحے پر آنـــسو اور دکھ اگـــر آج آپ کو کسی ایسے باب کا سامنا کرنا پڑ رہا، جہاں آپ کـــے پاس صرف دکھ ہی دکھ ہے تو یقین رکھیے یہ حالات صــرف وقتی ہیں آپ آج کے دکھ پر رونے میں اتنا وقت نہ لگائیے کہ صفحہ پلٹنـــا ہی بھول جائیں*
*یقیـــن کریں! اگلے صفحے پر خوشیاں ہاتھ پھیلائے آپ کی منتـــظر ہیں بـــس آپ کے Move on کرنے کی دیر ہے*
*فرض کیجئے*
آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا۔
*غلط جواب*
درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا؛ صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار ۔
*یا*
*غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت۔*
*چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے۔*
*فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے.۔*
پوچھ اُس شخص سے میں ، جس کو نہیں مل پایا
میں تجھے جتنا میسر ہوں تیری قسمت ہے
❤
اپنی مشکل کا حل سوچا تو
جا کے پنکھے پہ رک گئی آنکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain