Damadam.pk
MeHaRBaN_AHMaD's posts | Damadam

MeHaRBaN_AHMaD's posts:

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
 *کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*
M  : *کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥 *کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے* - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
💔😢💔

MeHaRBaN_AHMaD
 

خدا کرے نہ تِرے پاؤں خاک پر آئیں
دعا ہے پاؤں تلے ہوں سدا گلاب کے پھول

MeHaRBaN_AHMaD
 

مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے

MeHaRBaN_AHMaD
 

*ہمیں ہماری اُمیدیں اور محبتیں کبھی کبھی اتنی تکلیف دیتی ہیں کہ آنکھوں میں آنسو تو نہیں آتے مگر محسوس کچھ یوں ہوتا ہے کہ اندر ہی اندار کچھ مر گیا ہو جیسے اتنی تکلیف آنسو بہا کر نہیں ہوتی جتنا اُن آنسوں کو اپنے اندر ہی دبا کر خاموش ہو جانے سے ہوتی ہے*💔

مکر گئے ہو نا چاہتوں سے

میری عادتیں خراب کر کے
M  : مکر گئے ہو نا چاہتوں سے میری عادتیں خراب کر کے - 
دنیا خراب کہتی ہے مجھے 

دیکھیہے مجھ سے نا ملا کیجیۓ
M  : دنیا خراب کہتی ہے مجھے دیکھیہے مجھ سے نا ملا کیجیۓ - 
میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے..🔥❤
M  : میری ذات خاک سہی مگر میرا رب تو کریم ہے..🔥❤ - 
💔💔💘💘💯💯💯💯✅✅✅
M  : 💔💔💘💘💯💯💯💯✅✅✅ - 
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں
M  : *💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے - 
جو_محبت_❤️ کو_محسوس_نہ_کر_سکیں

انہیں_محبتوں_کے_ثبوت_پیش_نہیں_کیے_جاتے؛؛
M  : جو_محبت_❤️ کو_محسوس_نہ_کر_سکیں انہیں_محبتوں_کے_ثبوت_پیش_نہیں_کیے_جاتے؛؛ - 
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕

وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
M  : جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕 وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔 - 
اُلجھنوں کی بھیڑ میں 
 لاپتہ ہــے زِندگـی ۔۔۔ !!💔😭
M  : اُلجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہــے زِندگـی ۔۔۔ !!💔😭 - 
Social media post
M  : ساری زندگی اداس رہنا ہے سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں ♥ 🔥 - 
محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما 
ہر شخص اپنے آپ میں لا جواب ہے
M  : محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما ہر شخص اپنے آپ میں لا جواب ہے - 
سب سے بیزار ہوگیا ہوں میں 
ذہنی بیمار ہوگیا ہوں میں
🖤🥀
M  : سب سے بیزار ہوگیا ہوں میں ذہنی بیمار ہوگیا ہوں میں 🖤🥀 - 
مُرشد ہم نے اپنے ہاتھوں خود اُجاڑی ہے زندگی
مُرشد اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے گی🔥🥀
M  : مُرشد ہم نے اپنے ہاتھوں خود اُجاڑی ہے زندگی مُرشد اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے - 
💘💔💘💔💘💔💘💔
M  : 💘💔💘💔💘💔💘💔 - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀