صرف تصویروں میں نہیں چاہیے
تو مجھے ہوبہو جابجا روبرو چاہیے
❤❤
*
*
#MeeR❤🔥
#DaRaaZ_E_QaamaT, GuLaaB #CHeHra, kHuMaar #AaankHyn uJaalL #RakHna...❤🌹
@
#TeRi ADaaOon Py #MAr nAa JaaUn #kHuDa ki BanDi #kHayaalL RakHna...❤🌹
▪
▪
#MeeR❤🔥
#mAin MoHabbaT #Be_PaNaaH O Ba_kAmaalL kArUn Ga..🌷
@
#TUmSy NiKaaH #kAr K ApNa #IsHq HaLaaL #kArUn Ga..🌷
▪
▪
#MeeR🔥❤
#MuLaQaTen naHi #MumKin MuJhy #AhSaaSs hAi LeKin...*😐
@
#TUmHein DilL #YaaD KarTa hAi #BuSs ItNa #YaD RakHna TUm..*❤
-
-
#MeeR🔥🔥
💞
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
جون ایلیاء
تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو,!❤❤
*
*
#MeeR🔥🔥
"یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو،
ہمیں عذاب لگتی ہیں"۔🥀✨
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں، اسکا تعلق
طبیعت تربیت اور نیت سے ہے😇🌸💯😊
🌺☘️🥀🌿🌹🍀🌷
🍃ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ🍃
*اگر ہمارا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ہم کو اچھا کہے یا براہم الله تعالی کے نزدیک اپنی نیت پر جانے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں. الله پاک آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے، آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے*
آمین
🌺🌺
❣🤲🏻 🌙۔
*اچھے لوگوں سے ان کی غلطیوں کی بنا پر قطع تعلق مت کیجیے اس لیے کہ ان کی غلطیاں بھی غلطی سے ہی ہوا کرتی ہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام تھا آج میں خود کو بدل رہا ہوں اور میں بہت کامیاب ہوں......!!!!*
*🌙*
@
🌹🌹#AlHamDulillaH🌹🌹
❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*💫مجھے ضبط دے نا جلال دے*
*مجھے بس تو رزق حلال دے*
*جو تجھ کو پسند ہو میرے خدا*
*مجھے ایسے راستے پی ڈال دے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂
اگر ناراض ہو خفا ہو تو شکایت کرو ہم سے
یوں خاموش رہنے سے دل کی دوریاں مٹا نہیں کرتی❤❤
*
*
#MeeR❤🔥
✨ *السلام علیکم✨*
*توجہ فرمائیں*
*_"شوسل میڈیا پر ہم سب اجنبی ہیں"_*
*' انسانیت اور اخلاق کے رشتے سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھہ نہیں دے سکتے سوائے عزت و احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے'*
*' آپ انٹرنیٹ، فیسبک، واٹس ایپ، سوشل سائیٹس استعمال کرتے وقت اس بات کو کبھی مت بھولیں کہ یہاں آپ کے الفاظ ہی آپ کا چہرہ ہیں، یہی الفاظ آپ کے اخلاقی مقام کا تعین کریں گے'*
*' سلجھی ہوئی آپ کی گفتگو آپ کی اعلیٰ تربیت اور اخلاق کی عکاسی کرے گی جبکہ عامیانہ اور گھٹیا گفتگو اس بات کو ظاہر کرے گی کہ آپ کی اخلاقی تربیت میں کہیں کوئی بہت بڑی کمی رہ گئی ہے۔ اسلیئے جب بھی بولو اچھا بولو اور اگر آپ کے پاس کچھ اچھا بولنے کو نہیں تو خاموشی اختیار کرنا بھی بھلائی ہے۔'*
🌹🌹
*اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں۔*
*ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﮐﺲ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ۔*💔
اگر تو پڑھائے مجھے ایک اُستاد
کی طرح ۔۔۔۔ 😊
تو میں تو اتوار کے دن بھی چُھٹی
نہ کروں ۔۔۔۔ 😍
❤❤
#MeeR🔥🔥
💐 کریں ورد تیرا میری آتی جاتی سانسیں 💐
💓 پرویا ہے میں نے تجھ کو سانسوں کی تسبیح میں 💓
*
*
#MeeR🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain