مُجھے لگ جاؤ تُم ...... نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے....❤❤
*
*
#MeeR🔥🔥
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "
*
*
#MeeR🔥🔥
#بدلے میں #میں_تیرے جو #خدا خد ♥
#بھی_دے…!!
#جننتیں سچ #کہوں چھوڑ #دوں……!!♥
▪
▪
#MeeR🔥🔥
#تم_جہیز میں #دامن پاک لیکر #آنا میں #حق_مہر میں #عزت اور #تحفے میں #طوافےِ_کعبہ دونگا #انشاءاللہ ..🌸♥😘
@
❤#InShaAllaH❤
#جب "ابن آدم " #محبت کی #بات کرے
🔥❤
#تو "بنت حوا " تم #نکاح کی #بات کرنا ❤🌸
▪
▪
#MeeR🔥❤
میں تو بس چوم کے وہ ہاتھ. . پلٹ آتا تھا .😍
ایک دن اُس نے میرے. . سامنے پیشانی کی 😘
@
#MeeR________🍁🍂
لال چوڑیاں لگتی ہیں تیرے گورے ہاتھ پر ایسے!
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے..
@
#MeeR😍😘
اس قدر ہم تیرے دل میں...❤..اتر جائیں گے...!!😊🙉
تیری دھڑکنوں کا تسلسل ہی بگڑ جائے گا...!!!🙈💘
@
#MeeR___❤❤
دِل___باغ___باغ___کر___دیا 😍 اِس_ نے_ یہ_ بُول_کر
بُوسہ_کی_اِجازت_کیوں_لیتے_ہو💋 جَاگِیر_ہوں_تمہاری.
#
#
@hAaayeeee😍
میری خواہشوں میں سےایک خواہش یہ بھی ہے کہ میرے گھر پہلے بیٹی پیدا ہو 😍💗
-
-
#HaDiiiii🌹🌹
نظر سے دور ہو کر بھی ______ یہ تیرا روبرو رہنا..❤😍😘
کسی کے پاس رہنے کا _____ سلیقہ ہو تو ایسا ہو😍😘💑
▪
▪
#MeeR❤❤
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
*
*
#MeeR🌹🌹
"ایسے ضروری___ هو مجھ کو تم
جیسے ہوائیں__ سانسوں کو😘❤️💋
*
*
#MeeR❤❤
ان چاہتوں کے رنگوں
میں____ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے......!
میرا جنون کبھی سمجھو تو سہی____زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے...! 💕
❤❤
*
*
#MeeR🔥❤
اگر میں کسی سلطنت کا شہزاده ہوتا ....
جب جب تم مسکراتی تو میں ایک ایک غلام آزاد کر دیتا....💕💕
▪
▪
#NeeR❤❤
نبھانے کی چاہت دو طرفہ ہو تو
تعلق ٹوٹتا نہیں ہے۔!!!😍🍁
*
*
#MeeR🔥😐
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری
عادت ہو گئی 😘
*
*
#MeeR❤❤
ارے ہم تو چلو دیوانے سہی..
پر اپنی بتاٶ کون ہو تم😍❤
*
*
#MeeR❤❤
@
مرشد کیسے بھلا دوں اسے
ہر نماز کے بعد پہلی دعا ہے وہ میری❤️
@
#MeeR🔥❤
آؤ محبت مکمل کرتے ہیں😍😘
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں😍🙈
*
*
#MeeR🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain