بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
*
*
#MeeR🔥🔥
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے
*
*
#MeeR🔥🔥
!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!❤
*
*
#MeeR🔥🔥
اگر بے حجاب. کھلے سر .اور تنگ کپڑے پہن کر اور اپنے چہرے یا جسم کی نمائش کرنا ماڈرن ازم کہلاتا ہے تو..
میرے خیال میں جانور سے زیادہ ماڈرن تو کوئ بھی نہ ہوا...
*_🔥Chotta MeeR🔥_*
عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ھے ھماری۔
محبت ھو یا نفرت بڑی شدت سے کرتے ھیں 🤨🔥🤨🤨
*
*
#MeeR🔥🔥
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤
*
*
#MeeR🔥🔥
اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے 😘
*
*
#MeeR🔥🔥
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اسکو کہتے ہیں انتظار میاں!
*
*
#MeeR🔥🔥
سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝
*
*
#MeeR🔥🔥
آتشِ عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں، محبوب لے آؤ
❤🔥
"ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻟﻮﮒ ﺭﯾﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﻩ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ"!🌸❤
_______💕💯
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤,
بدلتے لہجوں کے ساۓ میں بدلتی نہیں محبتں۔۔۔💕
ہاتھوں میں ہاتھ ہو تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں ۔۔💕
تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا🌹
کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖
سر پر ڈوپٹہ رکھنے سےعورت اللہ کی رحمت کے سائے میں رہتی ہے.
حیا بڑی دولت ہے. ارو جو عورت اس دولت کو سنبھال سنبھال چلتی ہے..
کبھی کنگال نہیں ہوتی.
نہ حسن کے معاملے میں.
نہ کشش کے معاملے میں.
*_🔥MeeR🔥_*
سوچا آج کچھ ______تیرے سوا سوچوں 🤔
ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں...😕🥰🥰💕💕
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
▪
▪
#MeeR🔥🔥
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
-
-
#MeeR🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain