وہ تو وہ ہے ہم اُس کی تصویر کو بھی
جس دن چھو لیں ہاتھ مہکتے رہتے ہیں❤️
*
*
#MeeR🌹🌹
یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے
حاصل نہیں ہے♥️
مگر اسکے سوا کوئی میرے عشق
کے قابل نہیں ہے♥️
*
*
#MeeR🔥❤
وسعتِ عشق میں' تنگ دلی کا یہ عالم_
اک چاہنا،فقط تجھ کو چاہنا،پھر کچھ نہ چاہنا
🌹🌹
*
*
#HaDiiiii🔥❤
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
*
*
#MeeR🔥🙏
#میرے__ساتھ_نہیں_خلاف_چلو🔥🙌🏻🤷🏻♂️
#_ _____صاحب____🖤🔥
#جلد_مشـــــــــــــــــــہور__ہو_جاؤ_گے 💯🤟🏻👊🏻💪🏻
*
*
#MeeR🔥🔥
*ہم پہ اُترے ہیں حوصلے کمال کے،*
*لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے 💜🌸*
#
#MeeR🔥🔥
روٹھا نہ کرو ہم سے
دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں
دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں
اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے
🥰🥰🥰 ❤❤
یقین کامل ہے میرا اس ربِ کائنات پر ،
وہ ہمیں ایک دن ملائے گا ضرور.......🔥
🍁🍂
*
*
@MeeR🌹🌹
کهینـچ کے کلائی____ بوسہ_لب جـو لے لیا💏
اب اتنی سی بات پہ خفــا بیٹهے ہیــں حضــور🙈
❤❤
*
#MeeR🔥🔥
تم چاہ کر بھی ، جُدا ہو نہیں سکتے______
میری رگ رگ میں اُتر چکے ہو ، تُم_____!!!😍
▪
▪
#MeeR❤🌹
تُمہارے گاٶں کی مٹی لگی ھے پیروں کو
ہمارے شہر کے رستے خُوشی سے پاگل ہیں.🔥❤
*
*
#MeeR🌹🌹
تو مئیسر ہو ایک لمحے کو🙊
عمر ساری بہار ہو جائے..😍💞
*
*
#MeeR🌹🌹
تیرے عشق کا سجدہ کیا ھے میں نے ___
تیری صورت سے نظریں ھٹاوں کیسے_❤️❤️
*
*
#MeeR🔥❤
"ایک دن میں نہیں رہوں گا اور میری باتیں میری ٹائم لائن پر رہ جائیں گی"!🌸❤
#MeeR_______🥀🖤
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا....... 💔
*
*
#MeeR🔥🔥
⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
*
*
#MeeR🔥❤
تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا🌹
کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖
*
*
#MeeR🔥🔥
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
*
*
#MeeR🔥🔥
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 🌹
*
*
#MeeR🔥❤
میں روٹھ تو سکتا ہوں، پر چھوڑ نہیں سکتا😊
میرے کان میں آذان کے بعد وفا پھونکی گئی❤🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain