Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

*مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو🙄*
*مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں😲*
#
#
@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہماری روحیں ہمارے جسموں سے ماورا ہیں
ہمارا ہونا تُمہارے ہونے پہ منحصر ھے۔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مانا کہ #بُروں سے بھی بُرا ہوں
لوگ تو اَچھوں کو بھی #اَچھا نہیں کہتے
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!

MeeR_HaDi_22
 

#Rough HijjAr Da #MaaR MuKaVy🔥
#SuKh Da Koi #SaaH nAa #AaVy🔥
*
*
#By___NFAK🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یــــــقین کیجیئے #صــــاحب❤
#عزت دو گے تو #عزت پائو گے 🔥

MeeR_HaDi_22
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
😍🤗🔥

MeeR_HaDi_22
 

💔 💔
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے

MeeR_HaDi_22
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

دوا سے فائد مقصود تھا ہی کب کہ فقط...!
دوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے ...
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣
*
*
#JuSt a POeT..😀

MeeR_HaDi_22
 

لاک ڈاؤن چین جیسا۔
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسا
اور انصاف ارتغل جیسا چاہیے
جبکہ ہماری حرکتیں نواز شریف اور زرداری جیسی ہیں😂😂

MeeR_HaDi_22
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے پر بہت درد ملتا ہے .
میں سوچ رہا ہوں کہ اس راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
😂😂

MeeR_HaDi_22
 

مُرشد دیکھ یار ایسا نہیں ہوتا 😌
جیسا تو سوچتا ہے ہر شخص ویسا نہیں ہوتا 💯
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥

MeeR_HaDi_22
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 🔥💔
- جون ایلیاء ⁦🖤

MeeR_HaDi_22
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
*
*
#MeeR❤🌹

MeeR_HaDi_22
 

#RaaB'Ta kHaTam kArNe Sy...!!
MoHabbaT kHaTam nHii HoTi..!!😐
*
*
#MissS U aLoT..🌹❤

MeeR_HaDi_22
 

ان آنکھوں سے یہ بتا کتنا میں دیکھوں تجھے
رہ جاتی ہے کچھ کمی جتنا بھی دیکھوں تجھے
❤❤