....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
▪
▪
#MeeR🔥❤
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
*
*
#MeeR🔥❤
*شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!* 🍁
=
=
*مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع الصَّابِرین!* ❤
*
*
#MeeR..🌹🌹
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
*
*
#MeeR🌹🌹
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤
*
*
#MeeR🔥🔥
دِل میرا بچہ سا❤
چاہتا ہے تُجھے🖤🥀
شرارتوں کی طرح♥
*
*
#MeeR🌹🌹
دکھتی رگ ہے میاں!! یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر ہیں لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں, ہاں ٹھیک ہوں, کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو....
❤❤
تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣:
*
*
#MeeR🔥🔥
🌚اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔💯✅
*
*
#MeeR🔥🔥
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور کہتے ہیں
*
*
#MeeR🔥🔥
تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...💯
*
*
#MeeR🔥🔥
تمھیں تو لاکھ تک آتی ہے گنتی
کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر🍁
*
*
#MeeR🔥🔥

*_🌷🌷❣_*
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں.....!!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
❣🌷🌷
جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں.....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
[15/06, 9:34 p.m.] +92 306 8783310: *_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
وقت روئی کے گالوں کی مانند ہے۔ عقل و حکمت کے چرخے میں کات کر اس سے قیمتی پارچہ جات بنا لو، ورنہ جہالت کی آندھیاں اسے دور اٹھا پھینکیں گی....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷❣🌷🌷_*
جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا jہے کہ دوست کون ہیں.....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷🌷_*
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚m❣🌷🌷_*
رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی
کبھی کھولے گے تیرے دیدار سے😍😃❤
*
*
#LAsT POsT Tc AwlLs..😊
مرشد۔۔جو میسر نہیں حقیقت میں
مرشد۔۔سر پر میرے سوار سا کیوں ہے.
" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے " 🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain