💞💞.....سنبھل کر چلا کرو
ہر طرف گری ہوئی ہے🤩
سوچ لوگوں کی😏😏۔۔۔۔۔۔۔💞💞
#MeNoO YaaDan #TEriyAan AaaUnDiyAn nE____!!😔😔
▪▪
▪▪
#MeeR🔥🔥
یا تو برداشت پیدا کرو...
نہیں تو دِل چھوٹا کر لو...
-
-
#MeeR🔥❤
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
*
*
#MeeR🔥🔥
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
*
*
#MeeR🔥🔥
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا....
*
*
#MeeR🔥🔥
احتراماَََ بچھڑنا پڑا ہم__کو
فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں
#سیاہ بخت
*
*
#MeeR🔥🔥
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
*
*
#MeeR🔥❤
ہواؤں پر نہیں #دُعاؤں پرچلتے ہیں ہم_🤲
تُم جاؤ اپنی #سازش کہیں اور آزماؤ...👏
*
*
#MeeR🔥❤
°"°_______________🔥🧚🏻♀️🥀
سخت تنہائی پسند ہوں🔥
آپ مغرور کہہ سکتے ہیں
*
*
#MeeR🔥❤
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍
*
*
#MeeR🔥🔥
کرنا ہے قبـــــول تو کر خامیــــــوں سمیـت
وَرنہ نوازش کی ضــــــرورت نہیں مُجھــــے..
*
*
#MeeR🔥🔥
مرشد فقط زنجیریں بدلی جا رہی تھی🔥
مرشد میں سمجھا رہائی ہو گئی🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔😢
*
*
#MeeR🔥🔥
اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭
*
*
#MeeR🔥🔥
#بلندی__میرا__اللہ__دیتا__ہے ۔☝☝☝
#دو___ٹکے__کہ__لوگ__نہیں ۔💯🔥👉👉
*
*
#MeeR🔥🔥
*- شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ اس کی عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شکر ادا کرنے والوں سے ﷲ تعالٰی محبت کرتا ہے.💙🔥*
#🌼
💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل❤❤
💖تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل❤❤👈😘
*
*
#MeeR🌹🌹
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا...
*
*
#MeeR❤🔥
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
*
*
#MeeR🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain