Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں علیلِ عشقِ ذات ہوں
تیرا قُرب ہی میرا علاج ہے
*
*
#MeeR❤🔥

MeeR_HaDi_22
 


❞ حقیقت سے بہت دُور تھیں خواہشیں میری۔۔۔۔
پھر بھی خواہش تھی کہ اِک خواب حقیقت ہوتا❝
🙁🥀😕
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

لوگ شوکیہ الجھ پڑتے ہیں مُجھ سے اس قدر دلچسپ ہوں میں.. 🥀

MeeR_HaDi_22
 

وہ قہقہوں میں گِھری ہوئی لڑکی___ اب اکثر #اُداس #تنہا اور #تلخ نظر آتی ہے💔
🥀
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا مری نیند بھی تمھاری ہے
جون ایلیا
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرشد آئینہ اس سے چھین لایا ہوں😕
مرشد خود کو نظریں لگاتا رہتا ہے🔥
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

تسلی سے مجھے سوچے گا وہ ،
اُسے تنہا تو ہونے دو🌚🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#999+ POsT's #HmmM 🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

محبت کو بھی بھوک ہوتی ہے، عزت کی
عزت نہ ملے، تو محبت مر جاتی ہے 🖤
🔥😥✌️
-
-
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جب ہم نے دعا منگى اپنے مرنے کى✌❤ بس پھر ہر شخص چیخ اٹھا امین😍
-
-
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

پہلے تو ترک تعلق کی وبا پهیلے گی
پهر محبت کا انکار کیا جاۓ گا
______✔️🔥
*
*
#MeeR🔥❤

MeeR_HaDi_22
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥


#MeeR❤🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے....


@MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥
*
*
#MeeR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
-
-
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا _____ اس سے بڑھ کر وفا اور کیا کرتے ؟؟
💔💔
#MeeR🔥🔥