وہ ہم سے پوچھنے آئے کہ کیا بچا ہے باقی
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہا ”وحشت“🙂🔥
*
*
#MeeR🔥🔥
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں 😢"
___`°💯🙏
تجھے اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئینگے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ🖤
*
*
#MeeR🔥❤
_ " عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم ..
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی !! 💔🔥"
*
*
#MeeR🔥🔥
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗
*
*
#MeeR🔥❤
ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤
@
@
#MeeR🔥🔥
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
*
*
#MeeR🔥🔥
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر💔
▪
▪
#MeeR🔥🔥
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ___ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ____ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں.!! 🔥
*
*
#MeeR🔥❤
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
🔥💔🥀
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
مجھے دَرس دے تُو فنا کا
میرا عشق میں بُرا حال کر
مجھے دے سزا کوئی سخت سی
مجھے اِس جہاں میں مثال کر !🔥
▪
▪
#MeeR❤🔥
درد جهیلنے لگا ہوں
پتهر سا ہونے لگا ہوں
🔥🔥
عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں
🔥🔥
*
#MeeR❤🔥
🙂//●تم نہیں بولتی ہو مت بولو۔
اب ہم بھی تم سے نہیں بولیں گے۔🖤
▪
▪
#HmmM🙄
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
"تحریر کرنی تھی داستاں زندگی.🍀🌸
اٹھایا قلم اور __ انتقال لکھ دیا"!❤✌
_________💕💯
تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥
▪
▪
#MeeR🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain