Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص!
♥💯

MeeR_HaDi_22
 

عجیب سی غضب سی۔۔🥀
بے سبب سی۔۔الجھنیں ہیں۔۔🥀
🥺

MeeR_HaDi_22
 

تاروں کی بات تو___پرانی ہو چکی ہے ؟🙂🍂
میں تیرے لئے چاند اکٹھے کررہا ہوں؟💔🍁

MeeR_HaDi_22
 

کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤
♥💯

MeeR_HaDi_22
 

پتــہ ہــے میں کیــا چــاہتــا ہــوں
تــوجــہ آپ کـــے ہـــر لمحــے کــی💕
💯

MeeR_HaDi_22
 

جانِ تمنا🖤
دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا بندہ میرے سر درد کی وجہ ہے، وہیں پر تم میرے دِل و دماغ کا سکون ہو❣️
🌻

MeeR_HaDi_22
 

*رابطے بھلے نہ ہوں....!!!*
*مگر تم سے چاہتیں تو تا حیات رہیں گی*...!!🖤

MeeR_HaDi_22
 

گاؤں کے خالص"گُڑ" کے جیسی
مجھے محبت ہے تُم سے...❤

MeeR_HaDi_22
 

تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھ کو
وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
*
*
♥♥

MeeR_HaDi_22
 

ان کی قربت کا کیا کہنا
جنکی دوری بھی لطف دیتی ہے🔥🙂
#_____M_e_e_R♥

MeeR_HaDi_22
 

حدود عشق کی جانچ کے ______ پیمانے نہیں ہوتے
وہ جو مخلص ہوں، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے!
💯♥

MeeR_HaDi_22
 

نا چھڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوے ہے:)🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بہت سے درد ہیں جو سہہ رہا ہوں میرے مولا
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کرونگا😐😐

MeeR_HaDi_22
 

جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے۔
" بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا.!!
#💯💯😊

MeeR_HaDi_22
 

زندگی کے ہرمقام پر مجھے مخلص ہی پاؤ گے
InsHaAllaH

MeeR_HaDi_22
 

خُوشی خُوشی سے تُجھے الوداع کہہ کے ہمیں
تمام عُمر کہیں چُھپ کے رونا دھونا ھے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بحر حال دِل توڑا نہیں کرتے
اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

نیند کی گولیاں
کچھ پل کا سکون!!
:)
#Hayeeeee🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

ازیت بھری زندگی ہے🙂
کیا لذت دے گی موت🥀

MeeR_HaDi_22
 

اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں
🔥🔥