Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻧﭽﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺒﻖ
ﻋﻈﯿﻢ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ
💯✔

MeeR_HaDi_22
 

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کالا رنگ کچھ یوں بھی پسند ہے مجھے
یہ بدلتا نہیں رنگ اوروں کو دیکھ کر
🔥🔥

میرا_معیار کیا ہے کچھ بھی نہیں-🍁💫
دیکھ اک "سادہ" سا لڑکا ہوں-❤🔥
M  : میرا_معیار کیا ہے کچھ بھی نہیں-🍁💫 دیکھ اک "سادہ" سا لڑکا ہوں-❤🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

#La_PrwaaH hAin Ap ZaMaaNy bHar Kiii___!!😐
@
#pHir bHi ZaMaaNy bHaR Sy AcHiii LgTi hAin Ap___♥
#
#CHanDa💯✔

MeeR_HaDi_22
 

❣️🤲🏻
*رشتہ تو وہی ہوتا ہے جو دونوں طرف سے نبھایا جائے ایک طرف سینکنے سے تو روٹی بھی ٹھیک نہیں بنتی....!!!*
💯✔

MeeR_HaDi_22
 

*حالات بڑے بڑے بےصبروں کو صبر کرنا سکھا دیتے ہیــــــــں ... ایسے لوگ جو سادہ پانی کا گھونٹ پینا گوارہ نہیـــــــــں کرتے ... حالات اٌنہیـــــــــں صبر کے گھونٹ پینے پر مجبور کر دیتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

MeeR_HaDi_22
 

*کبھی کسی کو بیکار مت سمجھو۔ یہ یاد رکھو کہ بند گھڑی بھی دن میں دو بار بلکل ٹھیک ٹائم بتاتی ہے۔*
💯✔

MeeR_HaDi_22
 

*جو حق کی مخالفت کرتے ہیں وہ اندھے شیطان ہوتے ہیں اور جو اس کا ساتھ نہیں دیتے وہ گونگے شیطان ہوتے ہیں*💞💞💞

MeeR_HaDi_22
 

*✍🏻✍🏻کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں*
*کہ آپ تصویر میں نہیں,*
*مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

MeeR_HaDi_22
 

*رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔*
💯💯✔

MeeR_HaDi_22
 

میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک!!!
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک!!!
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک!!!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک!!!!

MeeR_HaDi_22
 

اور میرا بس چلے تو میں کسی🙈
کو تمہارا نام بھی نہ لینے دوں♥️🙃
😍😍

MeeR_HaDi_22
 

موت کی تمنا بھی جاٸز نہیں ہے مگر _______
یہ زندگی بھی اب آپ کے بنا گزاری نہیں جاتی

MeeR_HaDi_22
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

MeeR_HaDi_22
 

میں نے اِک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان بُرے لگتے ہیں
😶😶

MeeR_HaDi_22
 

*_نا سمجھ ہی رہتے تو ٹهیک تها!!_*
*_الجهنیں بڑھ گئیں جب سے سمجهدار ہوۓ!!_*🔥

MeeR_HaDi_22
 

ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے..💔💯

MeeR_HaDi_22
 

کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا
جیتےجی جب سےمرگیاہوں میں
🔥جوں اہلیاء🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرجاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں ..
کہ میں تیرے بغیر جی رہا ہوں...!
🔥🔥