Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

*وقت تو انسان کی شکل تک بدل دیتا ہے ... تو رشتوں کی کیا اوقات ہے .......!!!*
💞 💞 💞 💞

MeeR_HaDi_22
 

*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!*
💞 💞 💞 💞

MeeR_HaDi_22
 

پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں.ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا..
اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رهتے ہیں ہم جیسے لوگ

MeeR_HaDi_22
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں
💔🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ دل _______دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
💔💔

MeeR_HaDi_22
 

اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی
جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا
💔💔

MeeR_HaDi_22
 

مرشد مجھے کوئی آج ایسی چیز دیجئے
بھلانے کا ہنر، یا کوئی تجویز دیجئے
مرشد مجھے عشق سا لاحق ہوگیا
مرشد بچا لیجئے، تعویز دیجئے
*
*
#MUrShiD🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تھا ایک شخص میرے لیے بھی
بہت عرصہ اسی گماں میں جی لیا
💔💔

MeeR_HaDi_22
 

وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں....
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کسے بتاؤں آنکھیں نمی سے تھکی ہوئی ہیں
کسے سناؤں میں حادثات کا دکھ...💔
😶😶

MeeR_HaDi_22
 

#mAin kHuShiyaaN waaR BeTha hUn
#MoHaBaT pHir Sy HaaR BeTha hUn
💔💔

MeeR_HaDi_22
 

آج کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو
آج سمجھیے ___ میں___ ہوں ہی نہیں
😶😶

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں بہت ملے گے ادب و آداب والے
تمہیں یاد آۓ گا تلخ مزاج میرا
💯🔥

وقت قلیل, باتیں طویل, شکوے ہزار ❤️
پر جانے دی جئے چاے پی جئے ☕
M  : وقت قلیل, باتیں طویل, شکوے ہزار ❤️ پر جانے دی جئے چاے پی جئے ☕ - 
MeeR_HaDi_22
 

وقت نے ہے کیا ہم پہ کیسا ستم🥀
تم بھی بیزار ہو برباد ہیں ہم💔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

میں اس کے خیال سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے میں نظر آتا ہے🥀
فدا ئے عشق 💕

مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی ،
میں محبت مزاج لڑکا ہوں✌️🤗
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
M  : مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی ، میں محبت مزاج لڑکا ہوں✌️🤗 🔥🔥___م ی ر___🔥🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تو کٹھن مرحلہ ہے میں تجھے صبر سے گزاروں گا🤐🤐

MeeR_HaDi_22
 

رابطے ختم کر دوں گا اس کے شادی کرتے ہی
میں اسکے مجازی خدا کا حق نہیں ماروں گا🔥