سیاہ رات ، اُداس دل، اُلجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم 🔥🖤
خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی اذیت کو
شجر محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا...!!
🔥🔥
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تیرا کیا بھروسہ اے چارہ گر
یہ تیری نوازش مختصر
میرا درد اور بڑھا نہ دے
🔥🔥
طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ (:
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔
🔥🔥
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
اِک شخص کے ہاتھ میں هے سب کچھ،
میرا کِھلنا بھی مُرجھانا بھی ❣🔥
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئ ہے
سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا🔥
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
عشق ہے!! تو شک کیسا 🔥🔥
نہیں ہے!!تو حق کیسا🔥🔥
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
ہو جایئں گے خاموش اس قدر !
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی !
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
زلف بکھر ا کر جب وہ سر بازار چلے
غل مچا، شور اٹھا، مار چلے، مار چلے
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے، تو ہر چیز صاف دکھائی دیتی ہے۔😊
”حتیٰ کہ اپنی اوقات بھی“۔🔥🙂💯
✔✔
اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے
🔥🔥
مــاہــــی مینـــــوں چھـــڈیـــو نــا.
کـــہ تیــــرے بنـــا دل نیئــــوں لـگـنــــا.
جتـھــــے وی تــوں چلـــــنا اے.
مـاہـــی میــں تیــرے پچـھــے پچـھـــے چلـــــنا♥️
#____❤️🖤
#برداشت نہیں #هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی #تعلق هو تم سے ❤🙈
#بارش کی بوند بهی تمہیں #چوم لیں تو #دل #میں آگ لگ #جاتی ❤️
♥♥
[[[*❤️ °••#_عورت_ہو_تم••°❤️*]]]
#باہر نکلو تو چہرے پر #حجاب ..*🌸🦋
اور #لہجہ اتنا #تلخ ہو جسے #تیزاب ہو..*🔥🍂
[[[*❤️°••#_مرد_ہو_تم••°❤️*]]]
👈تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو ..🌸💯
*کہ پاس سے گزرے کوٸی #عورت تو وہ #بےخوف ہو..*۔❣️🌸
||°••━━ 👻
میں محبت ہوں مہکتی بہار سی
تم عشق ہو ، میرے ہر سو رہو
*
*
#K♥💯
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں
🔥🔥
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی♥️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain