ہو سزائے موت تو کیا لمحہ ہوگا وہ صاحب..
ہم قاضی سے آخری خواہش تیری ملاقات مانگیں گے...
🔥🔥
محبت سے
عنایت سے
وفا سے چوٹ لگتی ہے
بکھرتا پھول ہوں
مجھکو ہوا سے چوٹ لگتی ہے
میری آنکھوں میں آنسو کی طرح
اک رات آ جاؤ
تکلف سے
بناوٹ سے
ادا سے چوٹ لگتی ہے ۔
🔥🔥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....🔥
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....🔥
* 💓اچھی اچھی باتیں 💓*
*1- گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو*
*2- غصے کو قابو میں رکھو*
*3- دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘*
*4 -تکبر نہ کرو‘*
*5- دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو*
*6- لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘*
*7 -اپنی آواز نیچی رکھا کرو*
*8- دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘*
*9- والدین کی خدمت کیا کرو‘*
*10 -منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘*
↕
#AsSaLam O AlLaiKum !!
💞GooD MoRniNg💞
#mAin bHi Ja rHa BaD mAin AaaUnGa😞
#Ap oFlinE..🙁
#keSi hAin Ap CHanDa aUr kaHan hAin Ap ??
ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے
💯
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
!ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
#ﺑﺴﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ__💞
#ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ__💞
#kaHan hAin Ap CHanDa SuBha Sy oFlinE TabyaT ToU THeeK hAi nAaaww ApKi ??
AsSaLam O AlLaiKum ??
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
ہے آرزو کہ پلٹ جاؤں آسماں کی طرف.
مزاج اہل زمیں کے ملے نہیں مجھ سے.
*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں
اپنے گھر کا سب سے ضدی لڑکا
کسی اور سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے🖤
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
_کُچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں۔۔۔
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پھٹ جائیں۔۔۔_🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain