Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

خود کو تم پہ وار دیتے ہیں✨🌸
؛؛؛چلو'' تمہارا'' صدقہ'' اوتار'' دیتے ہیں✨♥️✨
︻̷̿┻ʙᴏꜱꜱ ✪

MeeR_HaDi_22
 

آج کھاٸیں قسم اپنی خُوبصورت آنکھوں کی..!!
کیا آپ کو ذرا بھی عشق نہیں ہے..!!
ہم سے..؟؟ 🙂🖤
#محترم_اناپرست🥀

MeeR_HaDi_22
 

||•🦋♥️🧸•||
" ابھی تو اُسے پایا بھی نہیں تھا اور اُسے بُھلانے کے دن آ گئے۔ " 💔🙂
-ヅ🌸✨

MeeR_HaDi_22
 

*میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا*💯😌
*جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه*🙏
#
#M_ęə_R_🔥

MeeR_HaDi_22
 

*بھری جوانی میں کوئی تہجد کے لئے اٹھے تو اللہ مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے۔۔*
#
#M_ĕə_R_🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرد کا حسن اور پیسہ عورت کو اتنا متاثر نہیں کرتا❤️
جتنا مرد کی سیرت اور پاکیزگی عورت کو متاثر کرتی ہے ❤️
#
#M_əĕ_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہم نے #اچھا بن کر #دیکھا ھے🥺
لوگ #پھر بھی #برا کہتے ہیں💔🖤
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

*دید تھی انتظار کے مانند*
*وصل تھا ہجر یار کے مانند*
*جون ایلیاء*🖤
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

کبھی حد سے زیادہ شوخ مزاج✨
کبھی چُپ چاپ سے خاموش مزاج🖤
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو,,,
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو۔۔۔🔥,,❣️
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

*ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں!!!💔😖*
*تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا!!!💔🙂*
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

______🖤_____
ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ🔥
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🖤🔥🖤
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

~کــّْ͢ــــــیوں تــّْ͢ــــــیری حســّْ͢ــــــرت ہے ہر خواہش سے بڑھ کر مجھے
"-🌿🦈🤍🙂"-)
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

آگ لگے ان کتابوں کو جن میں لکھا تھا
وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

روز آنسوں کما کے لاتا ہوں 🙃
بہت سادہ ہے روزگار میرا 💔🙂
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

صبر کا دامن نہیں چھوڑنا 🌸
وقت بدلے گا حالات بدلیں گے ،دعائیں قبول ہوں گی ♥️
انشاءاللہ🥰
#
#M_əə_Ř_❤

MeeR_HaDi_22
 

میرے مرنے پہ تیری بستی کے چند لوگ🍁
اشک بہانے آئیں گے کیا تم بھی آؤ گے؟🔥
#
#M_əə_Ř_🔥

MeeR_HaDi_22
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥
#
#M_əə_R_ 🔥

MeeR_HaDi_22
 

*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " 🙌🏿😏
#
#M_əə_Ř🔥

MeeR_HaDi_22
 

پیشے سے گنہگار ہوں مجبور ہوں مگر،
اے اہلِ جہاں جان لو منکر نہیں ہوں میں♥️
#
#M_əə_Ř🔥