Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

میری دعا ہے تمہیں کبھی اپنی contact list میں بات کرنے کے لیے کوئی نام نا ڈھونڈنا پڑے. کوئی غمگسار, سننے والا تسلی دینے والا شخص ہمیشہ تمہارے پاس موجود ہو جو تمہیں سمجھتا ہو.

MeeR_HaDi_22
 

ایک پتھر پہ بنا دی گئی صورت میری.!!
اس سے بڑھ گرنے لگی شہر میں قیمت میری۔!!
آج گھبرا کر میں پھر گھر سے نکل آیا ہوں.!!
آج پھر راس نا آئی مجھے قربت میری.!!
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آسان تھا.!!
مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری.!!
رات کی گرد میرے رخ پہ جمی ہے یارو.!!
دھوپ نکلے تو ذرا دیکھنا رنگت میری"..!!
#ساقئ _🍷))

MeeR_HaDi_22
 

کائنات کی خوبصورتی پر غور کرنے والی آنکھ
ہم بدبختوں کو بھی ملی تھی
پر ہم تو ایک بندۂ پرور کو اپنا دل سونپ چکے!
محبت کی بدصورتی ہی یہی ہے__
گر محبوب کی آس پاس نہ ہو
تو حسیں نظارے بھی پھیکے لگتے ہیں!
تم اپنے شگفتہ چہرے کو پژمردہ ہوتے دیکھو گے
اور تمہیں اپنے دل کی وحشت سے دہشت ہونے لگے گی
ذرا محبت کی دہلیز پر قدم اُٹھا کر تو دیکھو
پھر ہمیں بتانا کہ تم نے اِس لادوا مرض سے کیا سیکھا_🌸
#__MɘʌOwツ

MeeR_HaDi_22
 

وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے
دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے...❤️
#Stranger

MeeR_HaDi_22
 

.دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے.!!
مصر سے یوسف.!؟
جنت سے آدم .!!
اور میرے دل سے تم .!!🌼🖤
#ساقئ💌💔

MeeR_HaDi_22
 

کہوں کس سے میں کہ کیا ہے؟ شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا
ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرق دریا؟
نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا!!🖤
#__MɘʌOwツ

تم اپنے مرہمی لہجے کو اپنے پاس رکھو
ہمارے زخم ہیں ، چِھیلیں نہ چِھیلیں ، تم کو کیا ؟💔
M  : تم اپنے مرہمی لہجے کو اپنے پاس رکھو ہمارے زخم ہیں ، چِھیلیں نہ چِھیلیں ، تم - 
~ ایک دن یوں ہجومِ یاراں تھا.!!
جیسے اب چار سو پریشانی _🥀🖤
M  : ~ ایک دن یوں ہجومِ یاراں تھا.!! جیسے اب چار سو پریشانی _🥀🖤 - 
MeeR_HaDi_22
 

سال کا آخری جمعہ ہے
یاللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما
آمین ثم آمین🙌

MeeR_HaDi_22
 

Juma Mubarak🌸┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

MeeR_HaDi_22
 

وفا بہت مہــــــنگی چیز ہے•😌
یہ اچھے لوگوں میں پائی جاتی ہے•🔥

MeeR_HaDi_22
 

الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا
🔥❤️

MeeR_HaDi_22
 

جب شادی کے لیے تمہارے گھر والے نہیں مانتے تو !
محبت بھی گھر والوں سے پوچھ کر کیا کرو 🙌💯

MeeR_HaDi_22
 

محبت اور عبادت میں قبلہ ایک ہی ہوتا ہے.............♡❤
ادھر تکنے ،اُدھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے..........♡❤

MeeR_HaDi_22
 

دل اور خواب ہر کسی سے نہیں ملا کرتے، یہ عطا صرف ہمزاد روحوں پر ہوتی ہے♥️🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو
ہم پھر بھی تمہارا ہی انتخاب کریں گے! ۔ ❤️🥀

MeeR_HaDi_22
 

جانے والوں کا عکس آنکھوں میں ٹھر جاتا ہے"- 🖤🍿🦋

MeeR_HaDi_22
 

وابستگیاں ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں"- 🖤🍿🦋

MeeR_HaDi_22
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے مِل جاتا ہے۔🖤🍿🦋

MeeR_HaDi_22
 

جب اعتبار اٹھ جاۓ..🙂💔
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ
یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤
✒️جاوید ہاشمی ✒️