Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

اجازت ہو تو معصوم سی خطا کرلوں🌹
تیرے ملنے کی رب سے دعا کرلوں🌹۔
عرصہ ہوا کوئی غزل نہیں لکھی میں نے۔🌹
تھوڑا مسکراؤ تو اپنی غزل کی ابتداء کر لوں💞
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

ایک وہ ہے کہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتی❤️😊
ایک میں ہوں کہ اس کے لیے شعر لکھتا ہوں💯🙂

MeeR_HaDi_22
 

♥♥
آرزو تو ہے کہ اظہارِ کر دوں،
لفظ چنتا ہوں حالات بدل جاتے ہیں...!!
♥♥

MeeR_HaDi_22
 

ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے 🌸🔥
میں وہ نازک مزاج لڑکا ہوں❤🥀

خاک ہو جائیں گے ہم
تم کو خبر ہونے تک 🖤
#🔥🔥
M  : خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک 🖤 #🔥🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

میرے ہی ارادے کمزور ہیں🍁💔
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے 🙂💔

MeeR_HaDi_22
 

کبھی یوں بھی ہو سر بزم وہ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا !♥
میں غزل غزل میں اسے یہ کہوں,میرا کوئی نہیں ترے سوا .!!♥

MeeR_HaDi_22
 

"مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ.🍀🌸
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ"!❤✌
_______💕💯

MeeR_HaDi_22
 

تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️

MeeR_HaDi_22
 

اب وقت کا تقاضہ ہے کہ
اپنے آپ کو اپنے آپ تک ہی محدود رکھو🌸

MeeR_HaDi_22
 

اہم کردار ہوں قصے کا مگر باغی ہوں
ضد پہ آؤں تو کہانی سے نکل جاتا ہوں_____💔🥀🔥
#_مرشد🖤

MeeR_HaDi_22
 

اُس کو لگتا ہے مجھے درد نی ہوتا ۔🙃
خیر بات کو کیا بڑھانا۔نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا ۔
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

محبت کی میم سے منسوب ہے محبوب میرا
یوں تو قلم کی قاف میں قہر بھی ہے قرار بھی
#
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

مُجھے لگ جاؤ تُم نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے
💯
💯
#♥♥

" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی 
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
 وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی 
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی 
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم 
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ 
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔...💞
🍁🍁
M  : " محبتوں کی امین لڑکی وہ پارسا وہ حسین لڑکی دیکھو جو اس کی آنکھیں تم وہ - 
MeeR_HaDi_22
 

میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو❤
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو❤
#
#MeeR_____💯🔺🔻🔺

MeeR_HaDi_22
 

کوئی تُم سے پُوچھے ،
کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں۔۔۔
#🍁🍁

MeeR_HaDi_22
 

حرف در حرف، مرے دل میں اترتا آیا
مجھ سے پہلے مرے الہام نے دیکھا اُس کو
#
#
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
#
#
#♥💯