Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

Social media post
M  : دل چاہتا ہے کبھی ختم نہ ہو کپ سے چائے☕اور تمہارے دل سے میری نفرت♥️🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

✔✔
خاموشی تم سمجھو گے نہیں
اور بیان ہم سے ہو گا نہیں
#
#
#MeeR_____💯♥

MeeR_HaDi_22
 

وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
ہاۓ آج جھمکا بھی پہن رکھا ہے ❤🥀

MeeR_HaDi_22
 

جواٹھاتےہیں دوسروں کےکرداروں پرانگلیاں 🙄
انہیں تحفے میں............. آئنہ دیجئے🔥
#
#
#MeeR_____🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آج کی حدیث۔
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا
اے میری اُمت
مجھ پر ہر جمعہ کے دن درودپاک کی کثرت کرو
کیونکہ میری امت کا درود پاک مجھ پر ہر جمعہ کے روز پیش ہوتا ہے۔
لہذا جس نے مجھ پر درود پاک زیادہ پڑھا ہوگا اس کی منزل مجھ سے زیادہ قریب ہوگی۔
(جامع صغیر ص54)

MeeR_HaDi_22
 

اُسے ہم یادآتے ہیں فقط فُرصت کے لمہوں میں______!!😐
مگر یہ بات بہی سچ ہے اُسے فرصت نہیں ملتی_______!!😐
#
#MeeR_______ 💯✔

MeeR_HaDi_22
 

ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
جو جان کے بھی سب کچھ انجان رہا اکثر
#
#
#MeeR______🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!
#
#
#MeeR______🔥♥

MeeR_HaDi_22
 

یہ وہ نسبت ہے جو ٹوٹی ہے نا ٹوٹے گی کبھی♥
میں تیرا خاک نشین تُو میری رانی جاناں...!♥
#
#
#MeeR___🔥♥

MeeR_HaDi_22
 

سب علاج____رہے بے کار !!!!
تیرا ساتھ ہی___ شفا ٕ ٹھہرا...❤
#
#
#MeeR_____🔥🔥

وہ ظلم نہیں بھولے،شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے ،وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16 December Will Never Be Forget💔😔
#APSPeshawar
#16December2014BlackDay😔
M  : وہ ظلم نہیں بھولے،شہادت نہیں بھولے معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے بارود - 
MeeR_HaDi_22
 

جن کو جینا عزیز ہے میرے مولا
ان کو عمریں ہماری لگ جائیں
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرد کی محبت جب حد سے تجاوز کر جائے
تو عورت اکثر بے وفا ہو جاتی ھے 🙂
#
#kiYa SaCh hAi ??🤔

MeeR_HaDi_22
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہیں ہونے دیا
#
#
#♥♥

MeeR_HaDi_22
 

""♦♦""
وہ شخص جو دور رہ کر حرارت جاں بنا ہوا ہے۔۔۔!!!♥
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا۔۔۔!!!♥

MeeR_HaDi_22
 

محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!♥
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا♥
#
#MeeR_______🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ بھی کیا جیتے ہیں جو چائے نہیں پیتے ہیں ۔!!
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں 🤔
???

MeeR_HaDi_22
 

سحر , سہ پہر , شام اور پھر تیرے کوچے میں رات.....♥
تیری بس اک نظر یارا , میرے سارے دن کی خیرات.....♥
#
#
#MeeR______♥♥

Social media post
M  : ✍️میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی... چائے بنا کے پی لینا...سر درد - 
تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو تو ___!! 🔥🥀
 ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے ___!! ❤️💯
M  : تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو تو ___!! 🔥🥀 ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے -