Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

Romantic Poetry image
M  : میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری❤ تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی❤ - 
MeeR_HaDi_22
 

لکھوں...
تو_____ #لفظ 😊 تم ہو..
سوچوں...
تو_____ #خیال 🙂 تم ہو..
مانگوں...
تو_____ #دعا 🙌 تم ہو..
سچ کہوں...
تو_____ #محبت 💘 تم ہو..

MeeR_HaDi_22
 

تجھے ان "دوغلے" چہروں مں یاد آئے گا
کہ اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے
#
#____MeeR_________💯🔥

MeeR_HaDi_22
 

"مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ.🍀🌸
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ"!❤✌
#
#___MeeR____💕💯

MeeR_HaDi_22
 

ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی.
#
#
#MeeR__________💯✔

MeeR_HaDi_22
 

#کیسے_محبت کروں بہت غریب ھوں 💝
لوگ بکتے ہیں ۔۔۔اور میں خرید نہیں پاتا💔
#
#
#MeeR_____🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ تعلق تیری پہچان بنا سکتا ہے 💯!
تو میرے ساتھ بہت نام کما سکتا ہے✨ !
#
#
#MeeR_____💯🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہد🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں 😋🥰

Romantic Poetry image
M  : مجھے لے چل اپنے سنگ پیا...💖 میری آنکھ میں تیرے رنگ پیا...💖 اب مجھ کو میں - 
MeeR_HaDi_22
 

تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
یوں ہی دھڑکتے رہنا
ورنہ ہم مر جائے گے ❣😏
#
#__MeeR😒❤️

MeeR_HaDi_22
 

ایک تو لہجہ اس قدر شیریں
اوپر سے بولتی بھی پنجابی ہے❤
😁🔥🔥
#
#MoHaTrmaH🤓

MeeR_HaDi_22
 

*سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے گڑیا*
*یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لو۔🥀💯*
#
#
#💯✔✔

MeeR_HaDi_22
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں 😢"
#
#
#🔥💯

MeeR_HaDi_22
 

#AsSalam O AlLaiKum,,🤗
#SuBha Ba'kHaiR🌹

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے۔۔!!؟
ہاۓ۔۔کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
#
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو__!!
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#GooD NighT⛼⛼

MeeR_HaDi_22
 

سنا ہے بھت اداس بیٹھے ہو ۔۔۔۔۔⁦⁦⁦❤️⁩
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے۔۔؟😔
#
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ (:
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔
#
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اب میری کوئ زندگی ہی نہیں ۔۔۔۔🖤
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا۔۔۔۔🖤
#
#
🔥سرکار جون ایلیاء۔۔🔥