حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
#
#
#🔥🔥
میں نے بھی جرمِ بغاوت کے سِتم جھیلے ہیں
میں بھی اب لوگ جِدھر جائیں اُدھر جاتا ہوں
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسن!
میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مُکر جاتا ہوں
#
#🔥🔥
میرا کردار پسندیدہ نہیں قصے میں🖤
میں کسی موڑ پے ہو سکتا ہے مارا جاوں🔥
#
#🔥🔥
چائے کی خوشبو پہ کھنچے چلے آئیں گئیں
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں
#
#
#☕☕
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...?
#
#😑😑
اداس چہرہ.مخمور آنکھیں.زلف غزل کی لام جیسی....
ہے اک لڑکی.میٹھی دھن سی.وہ صوفیانہ کلام جیسی...
#
#
#MeeR______♥♥
اک نقش تمہارا ہے کہ وہ دل میں جما ہے
اک تم ہو کہ پہلو میں ٹھہرنا نہیں آتا ❤️✨
#
#
#MeeR_____♥♥
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
وہ مولا سب کی سنتا ہے
وہ مولا سب کی سنتا ہے
وہ مولا سب کی سنتا ہے
پر کسی کسی کو چنتا ہے
♥♥
گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا
ہمیں نیک انساں بنا میرے مولا
#
#AaaMeeeN😯
آج کی حدیث۔
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ
کچھ لوگوں کو قیامت کے دن جنت میں جانے کا حکم ہوگا
لیکن وہ جنت کا راستہ بھول جائیں گے۔عرض کی گئی یارسول اللہﷺ وہ کون لوگ ہیں اور کیوں راستہ بھول جائیں گے؟
تو حضور نے فرمایا یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے میرا نامِ پاک سنا اور مجھ پر درودپاک نہ پڑھا۔
(نزہتہ المجالس ص110)
آج کی حدیث۔
سرکار دو عالم مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا اے میری امت مجھ پر ہر جمعہ کے دن درود پاک کی کثرت کرو
کیونکہ
میری امت کا درود پاک مجھ پر ہر جمعہ کے روز پیش ہوتا ہے لہذا جس نے مجھ پر درودپاک زیادہ پڑھا ہوگا اس کی منزل مجھ سے زیادہ قریب ہوگی۔
(جامع صغیر ص54, ج1)
اسلام و علیکم ؟؟
مقام حیرت کی بات ہے نا مرشد💔
ایک لڑکا بھری جوانی میں اداس رہتا ہے’
#
#
#MeeR________🔥🔥
اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے
#
#
#MaaR________🔥🔥
مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے
جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا !!
میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــشق دوبارہ کرکے
#
#
#MeeR ______🔥🔥
کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔
#
#
#MeeR_____🔥🔥
اک شخص ہوتا ہے 💕کائنات کی مانند۔۔۔۔🥀
راہ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔💕🥀
#
#
#MeeR_____♥♥
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
#
#
#MeeR🔥🔥
ﺗــﺨﺖ ﺳﮑﻨﺪﺭﯼ ﮐـــﯽ ﻧــﮩﯿﮟ ﺟـﺴﺘﺠﻮ ﮨــﻤﯿﮟ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨـــﻢ ﺧـﯿﺎﻝ ﮨــﻮ، ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﮨــﮯ ﺑـﺲ
#
#
#MeeR🔥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain